• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں وکشمیر میں امسال زائد از 25 قومی کھیلوں کا انعقاد کیا جائے گا: سکریٹری یوتھ سروسز اینڈ سپورٹس

جموں وکشمیر میں امسال زائد از 25 قومی کھیلوں کا انعقاد کیا جائے گا: سکریٹری یوتھ سروسز اینڈ سپورٹس

by امت ڈیسک
05/11/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سکریٹری یوتھ سروسز اینڈ سپورٹس (وائی ایس ایس) سرمد حفیظ کا کہنا ہے کہ جموں وکشمیر میں امسال قومی سطح کی زائد از 25 کھیلوں کا انعقاد کیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں گذشتہ ہفتے یہاں بخشی اسٹیڈیم میں دو کھیلوں کا لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے افتتاح کیا جبکہ اگلے ہفتے جموں میں مزید دو گیمز کا افتتاح کیا جائے گا۔

موصوف سکریٹری نے ان باتوں کا اظہار ہفتے کے روز یہاں 45 ویں سینئر قومی سافٹ بال چمپیئن شپ کے آغاز کی مناسبت سے منعقدہ تقریب کے حاشیئے پر نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔انہوں نے کہا: ‘ملک بھر کی ریاستوں اور یونین ٹریٹریوں سے 27 ٹیمیں اس قومی سطح کی چمپیئن شپ میں حصہ لے رہی ہیں’۔ان کا کہنا تھا: ‘جموں وکشمیر میں امسال 25 سے زیادہ قومی سطح کی گیمز کا انعقاد کرنے کی کوشش کی جائے گی’۔انہوں نے کہا کہ لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے گذشتہ ہفتے بخشی اسٹیڈیم میں دو گیمز کا افتتاح کیا جبکہ اگلے ہفتے جموں میں مزید دو گیمز کا افتتاح ہوگا۔

سرمد حفیظ نے کہا کہ اس سے ہماری ٹیم کے کھلاڑیوں کو نیا تجربہ حاصل کرنے اور سیکھنے کا موقع فراہم ہوگا۔انہوں نے کہا کہ ہم کھلاڑیوں کو انفراسٹرکچر کی فراہمی کے ساتھ ساتھ صلاحیتوں کا مظاہرہ کرنے کے لئے ایک پلیٹ فارم فراہم کرنے کی بھی کوشش کر رہے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ ہمارے نوجوان الگ الگ کھیلوں میں حصہ لے رہیں اور ان کو بہترین انفراسٹرکچر فراہم کیا جا رہا ہے۔موصوف سکریٹری نے کہا کہ اس چمپئین شپ میں 12سو کھلاڑی حصہ لے رہیں جو یہاں سے امن و آشتی اور بھائی چارے کا پیغام لے کر جائیں گے۔(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سرینگر میں سی آر پی ایف گاڑی کی زد میں آکر اسکوٹی سوار ازجان

Next Post

وزیراعظم نے مفت راشن سکیم کو مزید پانچ سال بڑھانے کا کیا اعلان

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

21/01/2026
جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

21/01/2026
مذہبی بنیادوں پر جموں و کشمیر کی تقسیم دو قومی نظریے کی توثیق ہوگی: محبوبہ مفتی

پیر پنجال اور چناب ویلی کے لیے ڈویژنل درجہ کا معاملہ: محبوبہ مفتی کا نیشنل کانفرنس سے واضح موقف کا مطالبہ

20/01/2026
Next Post
یہ ایسا بجٹ ہے جو متوسط ​​طبقے کی توقعات پر پورا اترتا ہے: وزیراعظم نریندر مودی

وزیراعظم نے مفت راشن سکیم کو مزید پانچ سال بڑھانے کا کیا اعلان

سرینگر، جموں میونسپل کارپوریشنز کی پانچ سالہ مدت ختم

سرینگر، جموں میونسپل کارپوریشنز کی پانچ سالہ مدت ختم

ڈوڈہ سڑک حادثہ میں 2 افراد جاں بحق

ڈوڈہ سڑک حادثہ میں 2 افراد جاں بحق

کشمیر میں حالیہ ٹارگیٹ کلنگ کے متعلق معلومات کیلئے 10 لاکھ روپے کے انعام کا اعلان: پولیس سربراہ

کشمیر میں حالیہ ٹارگیٹ کلنگ کے متعلق معلومات کیلئے 10 لاکھ روپے کے انعام کا اعلان: پولیس سربراہ

بھارت نے جنوبی افریقہ کو 243 رنز سے شکست

بھارت نے جنوبی افریقہ کو 243 رنز سے شکست

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »