• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کشمیر میں حالیہ ٹارگیٹ کلنگ کے متعلق معلومات کیلئے 10 لاکھ روپے کے انعام کا اعلان: پولیس سربراہ

کشمیر میں حالیہ ٹارگیٹ کلنگ کے متعلق معلومات کیلئے 10 لاکھ روپے کے انعام کا اعلان: پولیس سربراہ

by امت ڈیسک
05/11/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر:جموں وکشمیر پولیس کے سربراہ آر آر سوین نے کشمیر میں ہوئے حالیہ ٹارگیٹ کلنگ کے بارے میں پولیس کو معلومات دینے والوں کو 10 لاکھ روپئے انعام دینے کا اعلان کیا ہے۔واضح رہے کہ کشمیر میں حالیہ دنوں میں نامعلوم عسکریت پسندوں نے بارہمولہ کے وائلو، کرالہ پورہ گاؤں میں ایک پولیس ہیڈ کانسٹبل کو اپنی رہائش گاہ کے باہر گولی مار کر ہلاک کیا ۔ اس سے پہلے پلوامہ میں اترپردیش کے ایک غیر مقامی مزدور کو گولی مار کر ہلاک کیا تھا۔ وہیں گزشتہ اتوار کو سرینگر کے عیدگاہ علاقہ میں ایک پولیس افسر کو نامعلوم مسلح افرد نے گولی مار کر زخمی کیا تھا۔ ان کا علاج اب ہسپتال میں چل رہا ہے۔

پولیس سربراہ نے کہا کہ پولیس ان تینوں معاملات کو حل کرنے کے بہت قریب ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جن لوگوں نے ان عسکرت پسندوں کو گاڑیاں اور فون فراہم کر کے ان کی حمایت کی ہے، انہیں پناہ دی ہے یا کسی بھی طرح سے مدد کی ہے ان کے ساتھ قانون کے مطابق سختی سے نمٹا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ مقتول ہیڈ کانسٹبل کی ہلاکت کے سلسلے میں ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل آف پولیس کشمیر، وجے کمار، ڈی آئی جی شمالی کشمیر رینج وویک ایس ایس پی بارہمولہ امود اشوک ناگپورے نے معاملے کی تہہ تک پہنچنے اور اس حملے میں ملوثین کی شناخت کرنے کا عزم کیا، جنہوں نے کسی بھی طرح سے اس کی حمایت کی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ٹارگیٹ کلنگ کے معاملات میں تفتیش جاری ہے لیکن اس بارے میں مزید تفصیلات منظر عام نہیں کر سکتے ہے، تاہم پولیس کو کیس میں کچھ لیڈز ملے ہیں، جن پر پولیس کام کر رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں پورا یقین ہے کہ ان سب کیسز میں ملوثین کو کٹہرے میں لائیں گے۔ پولیس سربراہ نے کہا کہ ہم اپنے ساتھیوں یا عام شہریوں کے جانی نقصان کی اجازت نہیں دیں گے، جو بھی عسکریت پسندوں کی حمایت کرتا ہے، چاہیے وہ اُس پار بیٹھے ہوں یا یہاں ان کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ڈوڈہ سڑک حادثہ میں 2 افراد جاں بحق

Next Post

بھارت نے جنوبی افریقہ کو 243 رنز سے شکست

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
Next Post
بھارت نے جنوبی افریقہ کو 243 رنز سے شکست

بھارت نے جنوبی افریقہ کو 243 رنز سے شکست

اپنی ناکامیوں پر پونچھ میں لوگوں کو ہراساں نہ کریں: فاروق عبداللہ

سرکاری ملازمین کو ہائی کوٹ یا سپریم کورٹ سے رجوع کرنا چاہیے: فاروق عبداللہ

کولگام میں سرکاری ملازمین کے ساتھ ہاتھا پائی کے الزام میں 7 گرفتار: پولیس

بارہمولہ میں جعلی سی بی آئی افسر گرفتار

وراٹ کوہلی نے سچن تندولکر کی برابری کی ،سالگرہ پر ونڈے کیرئیر میں 49 ویں سنچری بنائی

وراٹ کوہلی نے سچن تندولکر کی برابری کی ،سالگرہ پر ونڈے کیرئیر میں 49 ویں سنچری بنائی

*پہلگام روڈ حادثہ میں موٹرسائیکل سوار ہلاک، 2 سوار زخمی*

راجوری میں سڑک حادثہ ،تین لقمہ اجل، 15 دیگر زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »