• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
وراٹ کوہلی نے سچن تندولکر کی برابری کی ،سالگرہ پر ونڈے کیرئیر میں 49 ویں سنچری بنائی

وراٹ کوہلی نے سچن تندولکر کی برابری کی ،سالگرہ پر ونڈے کیرئیر میں 49 ویں سنچری بنائی

by امت ڈیسک
06/11/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

ورلڈ کپ 2023 میں بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان ایڈن گارڈن، کولکتہ میں کھیلے گیے میچ میں ٹیم انڈیا کے ‘کنگ’وراٹ کوہلی نے کرکٹ کے ‘بھگوان’ سچن تندولکر کے ریکارڈ کی برابر کی۔ وراٹ کوہلی نے اپنے ون ڈے کیریئر کی 49ویں سنچری اسکور کی ہے۔ اس کے ساتھ انہوں نے سچن تندولکر کی 49 ون ڈے سنچریوں کی بھی برابری کر لی ہے۔ خاص بات یہ ہے کہ گزشتہ روز وراٹ کوہلی کوہلی کی سالگرہ بھی تھی اور اس اہم دن پر سنچری بنا کر وہ اپنی سالگرہ پر سنچری بنانے والے منتخب بلے بازوں کی فہرست میں شامل ہو گئے ہیں۔

کم اننگز میں سچن سے زیادہ ون ڈے سنچریاں

قابل ذکر ہے کہ سچن تندولکر نے 49 ون ڈے سنچریاں بنانے کے لیے کل 452 اننگز کھیلی تھیں لیکن وراٹ کوہلی کو یہ کارنامہ انجام دینے میں زیادہ وقت نہیں لگا۔ وراٹ کوہلی نے صرف 277 اننگز کھیل کر سچن کے ریکارڈ کی برابری کی ہے۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ اس سے پہلے کوہلی نے اسی ورلڈ کپ میں بنگلہ دیش کے خلاف بھی سنچری بنائی تھی۔ وراٹ ورلڈ کپ 2023 میں اب تک 2 سنچریاں بنا چکے ہیں۔

وراٹ کوہلی نے اپنی سالگرہ پر سنچری بنائی

وراٹ کوہلی نے اپنی سالگرہ پر سنچری بنا کر ٹیم انڈیا کے کچھ خاص کھلاڑیوں کی فہرست میں خود کو شامل کرلیا ہے۔سچن تندولکر اور ونود کامبلی ان کھلاڑیوں کی فہرست میں شامل تھے جنہوں نے اپنی سالگرہ پر سنچری بنائی اور وراٹ کوہلی اس فہرست میں تیسرے بلے باز بن گئے ہیں۔ اس کے علاوہ وراٹ ون ڈے میں سب سے زیادہ بار 50 پلس سکور بنانے کی فہرست میں بھی ٹاپ پر پہنچ گئے ہیں۔ انہوں نے سری لنکا کے لیجنڈری بلے باز کمار سنگاکارا کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ انہوں نے ون ڈے میں 119 مرتبہ 50 سے زائد رنز کی اننگز کھیلی ہے جس میں 48 سنچریاں اور 71 نصف سنچریاں شامل ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بارہمولہ میں جعلی سی بی آئی افسر گرفتار

Next Post

راجوری میں سڑک حادثہ ،تین لقمہ اجل، 15 دیگر زخمی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
Next Post
*پہلگام روڈ حادثہ میں موٹرسائیکل سوار ہلاک، 2 سوار زخمی*

راجوری میں سڑک حادثہ ،تین لقمہ اجل، 15 دیگر زخمی

کانگریس، بڑے بھائی کا رول ادا کرے: محبوبہ مفتی

کشمیری لوگوں کی آزادی کو چھین لیا گیا ہے : محبوبہ مفتی

بانڈی پورہ میں منشیات فروش کا بینک اکاؤنٹ منجمد

بانڈی پورہ میں منشیات فروش کا بینک اکاؤنٹ منجمد

موجودہ حکومت 13 جولائی کو مذہب کے ترازو میں تول رہی ہے: عمر عبداللہ

عمر عبداللہ کی ایل جی منوج سنہا پر تنقید

بی آر او نے گاڑیوں کے پہلے قافلے کو امرناتھ گھپا تک پہنچایا

بی آر او نے گاڑیوں کے پہلے قافلے کو امرناتھ گھپا تک پہنچایا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »