• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
اپنی ناکامیوں پر پونچھ میں لوگوں کو ہراساں نہ کریں: فاروق عبداللہ

سرکاری ملازمین کو ہائی کوٹ یا سپریم کورٹ سے رجوع کرنا چاہیے: فاروق عبداللہ

by امت ڈیسک
05/11/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر:جموں و کشمیر نیشنل کانفرنس کے سرپرست اعلیٰ ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا کہ ایل جی منوج سنہا، جموں و کشمیر پولیس سربراہ بار بار یہ بات کیہ رہے ہیں کہ جموں وکشمیر میں امن ہے۔دہلی میں بیٹھے لوگ بھی یہ کیہ رہے کہ کشمیر میں نارمیلسی آئی ہے۔ لیکن جو لوگ اس چیز کو نہیں مان رہے ہے، وہ اس کا کونٹر کر رہے ہے جس کی وجہ سے یہاں حال ہی میں ٹارگیٹ کلنگ کے واقعات رونما ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ‘کشمیر میں حالیہ حلاکتیں یہ ثابت کرنے کے لیے ہوئی ہے کہ ہم مرے نہیں ہے اور جو آپ کہتے ہو وہ سب جھوڑ ہے۔’ انہوں نے کہا کہ جو ٹنگمرگ میں ہیڈ کانسٹبل ہلاک ہوا ہے اس کے 7 بچے ہیں اور جو ان کا سب سے چھوڑا بچہ ہے وہ ابھی کم عمر ہے۔

اپوزیشن جماعتوں کے رہنماؤں پر آئے روز ای ڈی انکم ٹیکس کے چھاپےفاروق عبداللہ نے اس پر کہا کہ وہ (بی جے پی) خوف پیدا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ایک دن ان کے ساتھ بھی ایسا ہی سلوک کیا جائے گا۔ اگر وہ واقعی جمہوریت چاہتے ہیں، تو انہیں اپوزیشن کو زندہ رہنے دینا چاہیے۔ اپوزیشن کو مارنے سے ملک مضبوط نہیں ہوگا۔

کشمیر میں سرکاری ملازمین کو احتجاج کرنے پر پابندی:ممبر پارلیمنٹ ڈاکٹر فاروق عبدللہ نے کہا کہ جموں وکشمیر انتظامیہ کی جانب سے حالیہ حکم نامہ دکھاتا ہے کہ یہاں جمہوریت نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ امریکہ میں فلسطین کی حق میں لاکھوں افراد نے احتجاج کیا، جس میں نہ صرف مسلمان تھے بلکہ عیسائی ،ہندو اور یہودی بھی تھے، اور ان کو کسی نے روکا نہیں۔یہاں پر کیوں بندیشیں عائد ہے۔لوگ فلسطین کے عوام کے ساتھ ہمداری کے لیے احتجاج کرنے جارہے ہے، اس کے علاوہ وہ کچھ نہیں کرنے جارہے ہے۔ انہوں نے کہا کہ میرے خیال میں سرکاری ملازمین کو اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج پر پابندی کے خلاف سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ سے رجوع کرنا چاہیے۔ہمارے آئین میں احتجاج کرنے کا حق ہے اور اس میں کوئی بندشیں نہیں ہوسکتی ہے۔

نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا کہ اللہ جانتا ہے کہ ان( غزہ) لوگوں کے ساتھ کیا ہوگا، وہیں بہتر جانتا ہے۔ اس وقت سب یہ کہتے ہے کہ غزہ پر جنگ بند ہونا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ امریکی صدر جو بائڈن نے کہا ہے کہ فلسطین مسئلے پر دو اسٹیٹ ہی واحد راستہ ہے۔لیکن اسرائیلی وزیر اعظم بنیامن نتن یایو کا اور ہی کچھ ارادہ ہے،وہ سمجھتے ہے کہ وہ مسلمانوں کو مٹا سکتے ہے، کرے کوشش ہم بھی دیکھتے ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بھارت نے جنوبی افریقہ کو 243 رنز سے شکست

Next Post

بارہمولہ میں جعلی سی بی آئی افسر گرفتار

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
Next Post
کولگام میں سرکاری ملازمین کے ساتھ ہاتھا پائی کے الزام میں 7 گرفتار: پولیس

بارہمولہ میں جعلی سی بی آئی افسر گرفتار

وراٹ کوہلی نے سچن تندولکر کی برابری کی ،سالگرہ پر ونڈے کیرئیر میں 49 ویں سنچری بنائی

وراٹ کوہلی نے سچن تندولکر کی برابری کی ،سالگرہ پر ونڈے کیرئیر میں 49 ویں سنچری بنائی

*پہلگام روڈ حادثہ میں موٹرسائیکل سوار ہلاک، 2 سوار زخمی*

راجوری میں سڑک حادثہ ،تین لقمہ اجل، 15 دیگر زخمی

کانگریس، بڑے بھائی کا رول ادا کرے: محبوبہ مفتی

کشمیری لوگوں کی آزادی کو چھین لیا گیا ہے : محبوبہ مفتی

بانڈی پورہ میں منشیات فروش کا بینک اکاؤنٹ منجمد

بانڈی پورہ میں منشیات فروش کا بینک اکاؤنٹ منجمد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »