• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, فروری ۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بارہمولہ کے عارف خان نے دبئی میں جیتا سونے اور کانسے کا تمغہ

بارہمولہ کے عارف خان نے دبئی میں جیتا سونے اور کانسے کا تمغہ

by امت ڈیسک
10/11/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر: جموں و کشمیر کے دوسرے اولمپین اور ضلع بارہمولہ کے رہنے والے سکیئر عارف خان نے دبئی میں ایف آئی ایس انٹرنیشنل سکی ریس کے سلیلم ایونٹ میں سونے اور کانسہ کا تمغہ جیتا ہے۔ خان نے یہ کارنامہ تین رنز کے بعد 51.98 سیکنڈ میں انجام دیا۔ اس نے پہلا رن 17.45 سیکنڈ میں، دوسرا 17.43 سیکنڈ میں اور تیسرا رن بھی 17.43 سیکنڈ میں مکمل کیا۔

دبئی سے بات کرتے ہوئے، خان نے کہا کہ "ایف آئی ایس انٹرنیشنل اسکی ریس میں ڈھلوان کی قسم کے پیش نظر بین الاقوامی ٹورنامنٹ ان کے لیے چیلنجنگ تھا۔ برف سے بنی تقریباً 200 میٹر کی مختصر ڈھلوانیں ہیں۔ سکیئر کے لیے پہاڑی سے نیچے جانا ایک چیلنج ہے۔ لیکن میں نے اسے تیسری اور چوتھی کوشش میں مکمل کیا۔”

ان کا مزید کہنا تھا کہ”پہلے دن میں ریس سے باہر تھا اور دوسری ریس میں، میں نے ٹاپ 10 میں جگہ بنائی۔ تیسرے دن میں نے ریکوری کی اور کانسہ کا تمغہ جیتا۔ آخرکار جمعرات کو جب چوتھی ریس کا انعقاد کیا گیا تو بھارت کی ٹیم پہلی پوزیشن پر آگئی اور پہلا بین الاقوامی گولڈ میڈل جیت لیا۔ اب میری نظر ایشین اور اولمپکس پر ہے۔
واضح رہے کہ سنہ 2021 کے نومبر مہینے میں عارف خان سلیلم ایونٹ کے لیے بیجنگ میں جگہ حاصل کرنے والے پہلے بھارتی ایتھلیٹ بن گئے اور ایک ماہ بعد، اس نے مونٹی نیگرو میں ہونے والے سرمائی اولمپک کے دیوہیکل سلیلم میں جگہ حاصل کرتے ہوئے تاریخ رقب کر دی۔(ای ٹی وی بھارت)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

وادی میں ایس آئی اے کے چھاپے

Next Post

قاضی گنڈ میں سی آر پی ایف اہلکار کی مبینہ خودکشی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ریزرویشن سے متعلق تجویز لیفٹیننٹ گورنر نے وزارتِ داخلہ کو بھیج دی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

ریزرویشن سے متعلق تجویز لیفٹیننٹ گورنر نے وزارتِ داخلہ کو بھیج دی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

05/02/2026
سری نگر پولیس کی کارروائی، ایک ہی خاندان کے تین منشیات فروش گرفتار، ہیروئن برآمد

سری نگر پولیس کی کارروائی، ایک ہی خاندان کے تین منشیات فروش گرفتار، ہیروئن برآمد

05/02/2026
کانگریس کے صدر کا اسٹیٹ ہُڈ کے لیے واضح ٹائم لائن کا مطالبہ، کشمیری پنڈتوں کی واپسی کے لیے آل پارٹی پینل کی تجویز

کانگریس کے صدر کا اسٹیٹ ہُڈ کے لیے واضح ٹائم لائن کا مطالبہ، کشمیری پنڈتوں کی واپسی کے لیے آل پارٹی پینل کی تجویز

05/02/2026
ریزرویشن اور اسٹیٹ ہُڈ پر حکومتی پالیسی کشمیری نوجوانوں کے لیے وجودی خطرہ: سجاد لون

ریزرویشن اور اسٹیٹ ہُڈ پر حکومتی پالیسی کشمیری نوجوانوں کے لیے وجودی خطرہ: سجاد لون

05/02/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

پہلگام حملے کے بعد بند سیاحتی مقامات کا مسئلہ وزیر داخلہ کے ساتھ اٹھاؤں گا: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

05/02/2026
بی جے پی حکومت میں عسکریت پسندی میں اڑسٹھ فیصد کمی آئی: امت شاہ

وزیر داخلہ تین روزہ دورے پر آج جموں و کشمیر پہنچے گے

05/02/2026
Next Post
قاضی گنڈ میں سی آر پی ایف اہلکار کی مبینہ خودکشی

قاضی گنڈ میں سی آر پی ایف اہلکار کی مبینہ خودکشی

جامع مسجد سرینگر میں جمعہ نماز ادا نہیں ہوسکی

جامع مسجد سرینگر میں مسلسل پانچویں نماز جمعہ نہ ہوسکی

*پہلگام روڈ حادثہ میں موٹرسائیکل سوار ہلاک، 2 سوار زخمی*

کٹرہ ریاسی میں سڑک حادثے، 7 سالہ بچہ لقمہ اجل، 7 عقیدت مند زخمی

سرینگر انتظامیہ نے یتیم خانے سے لاپتہ بچوں کی خبروں کو مسترد کر دیا

سرینگر انتظامیہ نے یتیم خانے سے لاپتہ بچوں کی خبروں کو مسترد کر دیا

آئی سی سی نے سری لنکا کرکٹ کو معطل کر دیا

آئی سی سی نے سری لنکا کرکٹ کو معطل کر دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »