• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ہاؤس بوٹ آتشزدگی میں تین غیر ملکی سیاحوں کی موت

ہاؤس بوٹ آتشزدگی میں تین غیر ملکی سیاحوں کی موت

by امت ڈیسک
11/11/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر (جموں و کشمیر):جموں و کشمیر کی گرمائی دارالحکومت سرینگر میں ہفتے کی صبح ڈل جھیل میں ہاؤس بوٹس میں نمودار ہوئی آگ کی واردات میں تین غیر ملکی سیاحوں کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔ فوت ہوئے سیاحوں کا تعلق بنگلہ دیش سے بتایا جا رہا ہے تاہم ابھی تک ان کی شناخت ظاہر کی نہیں گئی ہے۔ ذرائع کے حوالہ سے معلوم ہوا ہے کہ فوت ہونے والوں میں ایک مرد اور ایک خاتون شامل ہے جبکہ فوت ہونے والے تیسرے شخص کی جنسی تشخیص معلوم نہیں ہوپائی۔

ہفتہ کی صبح پیش آئی واردات میں کم از کم پانچ ہاؤس بوٹ نذر آتش ہوئے، ہاؤس بوٹ کے ساتھ ساتھ ایک ہَٹ بھی مکمل طور خاکستر ہوئی۔ سانحہ کے فوراً بعد ایس ڈی آر ایف، فائر اینڈ ایمرجنسی، جموں و کشمیر پولیس نے بچاؤ کارروائی شروع کی۔ ڈی سی سرینگر اعجاز اسد نے بھی ڈل کا دورہ کیا اور متاثرین کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا۔ بعد ازاں ڈی سی سرینگر میں میڈیا نمائندوں کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا تھا کہ آگ میں پھنسے سبھی مقامی باشندوں، سیاحوں کو محفوظ مقامات پہنچا دیا گیا ہے۔ ہفتہ کی سہ پہر مزید ایس ڈی آر ایف نے تین لاشوں کو بازیاب کیا۔

ابتدائی معلومات کے مطابق فوت ہوئے تینوں افراد ’’سفینہ‘‘ نامی ہاؤس بوٹ میں مقیم تھے، جہاں سے آگ نمودار ہوئی تھی اور آگ نے آناً فاناً مزید دیگر چار ہاؤس بوٹس کو اپنی زد میں لے لیا۔ آتشزدگی کے سبب جہاں ابھی تک تین افراد کے فوت ہونے کے اطلاع ہے وہیں آگ کے سبب کروڑوں روپے مالیت کی املاک بھی راکھ کے ڈھیر میں تبدیل ہو گئی ہے,

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بی جے پی، پنڈتوں کو واپس لانے میں ناکام رہی:محبوبہ مفتی

Next Post

محبوبہ مفتی کے قریبی رشتہ دار مفتی سرور ڈی پی اے پی میں شامل

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
Next Post
محبوبہ مفتی کے قریبی رشتہ دار مفتی سرور  ڈی پی اے پی میں شامل

محبوبہ مفتی کے قریبی رشتہ دار مفتی سرور ڈی پی اے پی میں شامل

جموں و کشمیر میں ہڑتال اب قصہ پارینہ:منوج سنہا

منوج سنہا نے تین سیاحوں کے جاں بحق ہونے پر دلی رنج و غم کا اظہار کیا

منوج سنہا ،فاروق عبداللہ ،عمر عبداللہ نے دیوالی کی مبارکباد دی

منوج سنہا ،فاروق عبداللہ ،عمر عبداللہ نے دیوالی کی مبارکباد دی

راجوری میں مشکوک نقل و حرکت پر وی ڈی سی ممبر کی فائرنگ

راجوری میں مشکوک نقل و حرکت پر وی ڈی سی ممبر کی فائرنگ

وزیر اعظم مودی فوجیوں کے ساتھ دیوالی کا تہوارمنایا

وزیر اعظم مودی فوجیوں کے ساتھ دیوالی کا تہوارمنایا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »