• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سرنکوٹ پونچھ میں مسلح ملی ٹنٹوں اور سیکورٹی فورسز کے مابین جھڑپ شروع

کولگام انکاﺅنٹر میں پانچ نامعلوم عسکریت پسند جاں بحق

by امت ڈیسک
17/11/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر:مرکز کے زیر انتظام یوٹی جموں و کشمیر کے ضلع کولگام کے سامنو علاقے میں گزشتہ روز جمعرات سے جاری انکاونٹر میں پانچ نامعلوم عسکریت پسندوں کے ہلاک ہو گئے ہیں۔ ایس ایس پی کولگام نے اس کی اطلاع دی۔ ایس ایس پی کولگام کے مطابق سیکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان جاری انکاونٹر میں پانچ نامعلوم عسکریت پسند مارے گئے ہیں۔ تاحال ان کی شناخت نہیں ہو سکی ہے۔ کولگام اور اس کے اطراف میں بڑے پیمانے پر سرچ آپریشن جاری ہے۔ علاقے میں سکیورٹی انتظامات سخت کر دیے گئے ہیں۔

کولگام کے سامنو علاقے میں سیکورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان کل شروع ہوئی تصادم آرائی آج بھی جاری ہے۔ علاقے میں ہرطرف سیکورٹی اہلکاروں کا سخت پہرہ ہے۔ اس تصادم کی وجہ سے علاقے میں کشیدگی کا ماحول ہے۔اس سے قبل کشمیر زون پولیس نے ‘ایکس’ پر ایک پوسٹ کے ذریعے جانکاری فراہم کرتے ہوئے کہا کہ ‘کولگام کے سامنو علاقے میں انکاﺅنٹر شروع ہوا ہے، پولیس اور سیکورٹی فورسز کام میں مصروف ہیں۔ اس سلسلے میں مزید تفصیلات کو شیئر کیا جائے گا۔’ قبل ازیں ذرائع نے بتایا کہ جنگجوﺅں کی موجودگی کے بارے میں اطلاع موصول ہونے پر سکیورٹی فورسز نے جمعرات کی سہ پہر کولگام کے سامنو گاوں کو محاصرے میں لے کر بڑے پیمانے پر آپریشن شروع کیا۔

غور طلب ہے کہ جیسے ہی سلامتی عملے کے اہلکار مشتبہ مقام کے نزدیک پہنچے تو وہاں پر موجود عسکریت پسندوں نے سکیورٹی فورسز پر اندھا دھند فائرنگ شروع کر دی۔ چنانچہ سیکورٹی فورسزنے بھی پوزیشن سنبھال کر جوابی کارروائی کارروائی کا آغاز کیا جس دوران شدیدگولیوں کا تبادلہ شروع ہوا۔ آخری اطلاعات موصول ہونے تک اس انکاؤنٹر میں 5 عسکریت پسندوں ہلاک ہو گئے۔ بتادیں کہ گزشتہ دنوں پلوامہ کے پاریگام میں تصادم آرائی کے دوران ملی ٹینٹ سکیورٹی فورسز کو چکمہ دے کر فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے تھے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کلگام مسلح تصادم میں تین جنگجو مارے گئے

Next Post

راجوری جھڑپ میں جنگجو جاں بحق

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
Next Post
کشتواڑ اور ڈوڈہ میں نویں کی یادیں تازہ ، گھر گھر تلاشیاں

راجوری جھڑپ میں جنگجو جاں بحق

جامع مسجد میں مسلسل چھٹے جمعہ نماز کی اجازت نہیں دی گئی

جامع مسجد میں مسلسل چھٹے جمعہ نماز کی اجازت نہیں دی گئی

کشمیری صحافی فہد شاہ کو ملی ضمانت

کشمیری صحافی فہد شاہ کو ملی ضمانت

مارے گئے عسکریت پسند اقلیتوں پر حملوں میں ملوث تھے : پولیس

مارے گئے عسکریت پسند اقلیتوں پر حملوں میں ملوث تھے : پولیس

جموں کشمیر ملازمین کے جی پی فنڈ کیلئے 500 کروڑ روپے کی منظوری

جموں کشمیر ملازمین کے جی پی فنڈ کیلئے 500 کروڑ روپے کی منظوری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »