• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پیغمبر اسلامﷺ کی توہین برداشت نہیں کیا جائے گی: متحدہ مجلس علماء

پیغمبر اسلامﷺ کی توہین برداشت نہیں کیا جائے گی: متحدہ مجلس علماء

by امت ڈیسک
29/11/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر :میرواعظ کشمیر ڈاکٹر مولوی محمد عمر فاروق کی زیر قیادت مذہبی تنظیموں کے اتحاد – متحدہ مجلس علماء جموں و کشمیر – نے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (این آئی ٹی) میں زیر تعلیم ایک طالب علم کی جانب سے پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے خلاف توہین آمیز ریمارکس کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے ’’ناقابل قبول‘‘ قرار دیا۔

بیان میں مجلس علماء کے سرکردہ اراکین نے کہا ہے کہ ’’حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی تعظیم و تکریم ایک مسلمان کو اس کی جان سے بھی زیادہ عزیز ہے اور اس طرح کے گستاخانہ بیانات کو وادی کے مسلمان ہرگز برداشت نہیں کریں گے۔‘‘ مجلس علماء نے اس واقعے کا سنجیدگی سے نوٹس لیتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ ’’یہ واقعہ کیسے اور کیوں پیش آیا اس کی مکمل تحقیقات کرائی جائے اور جو لوگ ملوث ہوں ان کو قانون کے کٹہرے میں لایا جانا چاہئے۔‘‘ مجلس علما ء نے امید ظاہر کی ہے کہ حکام اس گستاخی پر سنجیدگی سے غور کریں گے اور مستقبل میں ایسے واقعات کو روکنے کے لیے سنجیدہ کوششیں بھی بروئے کار لائی جائیں گی۔

واضح رہے کہ این آئی ٹی، سرینگر میں زیر تعلیم ایک غیر مقامی طالب علم نے پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی جانب سے مبینہ طور سوشل میڈیا پر قابل اعتراض مواد اپلوڈ کرنے کے بعد این آئی کے طلبہ نے احتجاج درج کیا۔ احتجاج کے پیش نظر جموں کشمیر پولیس نے تھمپیش شنڈے کے خلاف کیس درج کر لیا ہے۔ ادھر، این آئی ٹی کی ڈسپلنری کمیٹی نے شنڈے کو ادارے سے خارج کر دیا ہے اور اسے ہاسٹل بھی خالی کرنے کو کہا گیا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

امرتسر کی انجو کی پانچ ماہ بعد گھر بھارت واپسی

Next Post

تازہ برفباری کے باعث مغل شاہراہ بند

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
Next Post
تازہ برفباری کے باعث مغل شاہراہ بند

تازہ برفباری کے باعث مغل شاہراہ بند

این آئی ٹی سرینگر :قابل اعتراض ویڈیو اپلوڈ کرنے والے طالبعلم کیخلاف کیس درج

این آئی ٹی، اسلامیہ کالج میں آج تمام سرگرمیا رہیں گی بند

کشمیر کے پہاڑی علاقوں میں برفباری، میدانی علاقوں میں بارشیں

کشمیر کے پہاڑی علاقوں میں برفباری، میدانی علاقوں میں بارشیں

ایل جی کی اسکاوٹس اینڈ گائڈز اور افسران کیساتھ گفتگو کی

ایل جی کی اسکاوٹس اینڈ گائڈز اور افسران کیساتھ گفتگو کی

ہندواڑہ میں آگ کی واردات، سبزی منڈی میں چھ دکانیں خاکستر

ہندواڑہ میں آگ کی واردات، سبزی منڈی میں چھ دکانیں خاکستر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »