• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
منشیات کے خلاف پولیس کی مہم میں تیزی

بارہمولہ میں سال رواں سال 452 منشیات فروش گرفتار، کروڑوں روپیے مالیت کی جائیداد ضبط:پولیس

by امت ڈیسک
01/12/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: منشیات کے خلاف جنگ کو جاری رکھتے ہوئے بارہمولہ پولیس نے سال رواں کے پہلے 11 مہینوں کے دوران 260 مقدمے درج کرکے 452 منشیات فروشوں کو گرفتار جبکہ منشیات کے کاروبار سے حاصل کی گئی کروڑوں روپیے مالیت کی جائیدادوں کو ضبط کیا ہے۔گرفتار شدگان میں 382 کو این ڈی پی ایس ایکٹ جبکہ 70 کو پی آئی ٹی/ این ڈی پی ایس/ پی ایس اے کے تحت گرفتار کیا گیا ہے۔

ایک پولیس ترجمان نے اس سلسلے میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ بارہمولہ پولیس نے ضلع میں مختلف کارروائیوں کے دوران سال رواں کے ماہ نومبر کے آخر تک منشیات فروشوں کے خلاف 260 مقدمے درج کئے۔انہوں نے کہا: ‘اس دوران 452 منشیات فروشوں کو گرفتار کیا گیا جن میں سے 382 کو این ڈی پی ایس ایکٹ جبکہ 70 کو پی آئی ٹی/ این ڈی پی ایس/ پی ایس اے کے تحت گرفتار کیا گیا ہے’۔

ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ سال رواں کے دوران اب تک 7 ایسے مقدمے درج کئے گئے جن کے تحت جائیدادوں کو ضبط کیا گیا۔انہوں نے کہا کہ ضبط شدہ جائیدادوں میں 3 مکان، 3 گاڑیاں اور 1.2کروڑ روپیے نقد شامل ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ نقدی سمیت ان جائیدادوں کی قیمت 2.3 کروڑ روپیے ہے۔

موصوف ترجمان نے ماہ نومبر کے آخر تک ضبط شدہ منشیات کی تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ پولیس نے نومبر کے آخر تک ضلع کے مختلف علاقوں سے 2.690 کلو برائون شوگر ضبط کیا جس کی بلیک مارکیٹ میں قیمت3.5 کروڑ روپیے ہے۔انہوں نے کہا کہ اس دوران 7.88 کروڑ روپیے مالیت کا 5.628 کلو ہیرائن،61.88 لاکھ روپیے مالیت کا 12.377 کلو چرس،1.33 کروڑ روپیے مالیت کا 2.05.792 کلو خشخاش بر آمد کیا گیا۔ان کا کہنا تھا کہ ضبط شدہ منشیات بشمول گاڑیاں اور نقدی کی کل قیمت 14 کروڑ، 45 لاکھ، 88 ہزار روپیے ہیں۔

بارہمولہ پولیس نے لوگوں سے معاشرے سے منشیات کی بیخ کنی کو یقینی بنانے کے لئے جاری مہم کے لئے بھر پور تعاون فراہم کرنے کی اپیل کی ہے۔(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بی ایس ایف پوری قوت وہمت کے ساتھ ملک کی سالمیت و خود مختاری کی حفاظت کر رہی ہے:وزیر اعظم

Next Post

اشتعال انگیز مواد پھیلانے کے الزام میں چھ افراد کے خلاف پولیس نے لیا نوٹس

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
اشتعال انگیز مواد پھیلانے کے الزام میں چھ افراد کے خلاف پولیس نے لیا نوٹس

اشتعال انگیز مواد پھیلانے کے الزام میں چھ افراد کے خلاف پولیس نے لیا نوٹس

لل دید اسپتال میں لائی گئی خاتون کی مشتبہ حالت میں موت

لل دید اسپتال میں لائی گئی خاتون کی مشتبہ حالت میں موت

پلوامہ میں نوجوان ریت نکالنے کے دوران ڈوب کر ازجان

پلوامہ میں نوجوان ریت نکالنے کے دوران ڈوب کر ازجان

تاریخی مغل روڈ پر ٹریفک کی نقل و حمل بہت جلد بحال کی جائے گی: حکام

مغل شاہراہ تیسرے روز بھی بند، جموں - سرینگر شاہراہ کھلی

حبہ کدل پل عنقریب سیاحت اور دوسری سرگرمیوں کا دوبارہ مرکز بن جائے گا: کمشنر ایس ایم سی

حبہ کدل پل عنقریب سیاحت اور دوسری سرگرمیوں کا دوبارہ مرکز بن جائے گا: کمشنر ایس ایم سی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »