• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, فروری ۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
حبہ کدل پل عنقریب سیاحت اور دوسری سرگرمیوں کا دوبارہ مرکز بن جائے گا: کمشنر ایس ایم سی

حبہ کدل پل عنقریب سیاحت اور دوسری سرگرمیوں کا دوبارہ مرکز بن جائے گا: کمشنر ایس ایم سی

by امت ڈیسک
02/12/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: سری نگر میونسپل کارپوریشن (ایس ایم سی) کے کمشنر اطہر عامر خان کا کہنا ہے کہ سری نگر کے شہر خاص میں دریائے جہلم پر واقع حبہ کدل پل عنقریب سیاحت اور دوسری سرگرمیوں کا دوبارہ مرکز بن جائے گا۔
انہوں نے کہ یہ پل نئی شکل و صورت کے ساتھ تکمیل کے آخری مرحلے میں ہے اور آنے والے کچھ دنوں میں لوگوں کی میزبانی کے لئے تیار ہوگا۔
ان کا کہنا تھا کہ شہر خاص میں نکاسی آب، سیوریج، زیر زمین بجلی کا نظام اور سڑک کی تزئین کا کام بھی جاری ہے۔
موصوف کمشنر جو سمارٹ سٹی پروجیکٹ کے چیف ایگزیکیٹو افسر بھی ہیں، نے سماجی رابطہ گاہ ‘ایکس’ پر ایک پوسٹ میں کہا: ‘دریائے جہلم پر واقع حبہ کدل پل نئی صورت کے ساتھ تکمیل کے آخری مرحلے میں ہے’۔
انہوں نے کہا: ‘بس کچھ ہی دنوں میں یہ پل ہمارے پرانے شہر کے مرکز میں آپ کی میزبانی کے لئے تیار ہوجائے گا’۔
ان کا مزید کہنا تھا: ‘یہ پل شہر کے اس ثقافتی مرکز میں سیاحت اور دوسری سرگرمیوں کو واپس لائے گا’۔
مسٹر اطہر عامر خان نے ایک اور پوسٹ میں کہا کہ شہر خاص میں نکاسی آب، سیوریج، زیر زمین بجلی کا نظام اور سڑک کی تزئین کا کام بھی جاری ہے۔
انہوں نے کہا کہ ڈائون ٹائون کی شہری تجدید سمارٹ سٹی پروجیکٹ کے تحت ہمارے کام کا انتہائی اہم شعبہ ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

مغل شاہراہ تیسرے روز بھی بند، جموں – سرینگر شاہراہ کھلی

Next Post

جموں وکشمیر میں بی جے پی کیلئے انتخابات میں 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہے: عمر عبداللہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کھیلے گا، مگر بھارت کے خلاف میچ کا بائیکاٹ کرے گا

پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کھیلے گا، مگر بھارت کے خلاف میچ کا بائیکاٹ کرے گا

01/02/2026
چابہار پورٹ پروجیکٹ کے لیے فنڈز نہیں مختص، امریکہ کی نئی پابندیوں کے تناظر میں بھارت کی حکمت عملی

چابہار پورٹ پروجیکٹ کے لیے فنڈز نہیں مختص، امریکہ کی نئی پابندیوں کے تناظر میں بھارت کی حکمت عملی

01/02/2026
یونین بجٹ 2026–27: جموں و کشمیر کے لیے 43,290 کروڑ روپے مختص

خواتین کو فائدہ، شراب اور سگریٹ پر ضرب، جانیں کیا سستا ہوا اور کیا مہنگا

01/02/2026
بڈگام پولیس نے ہٹ اینڈ رن کیس کو حل کیا، ڈرائیور سمیت تین گرفتار: پولیس

راجستھان کے کوٹا میں مشکوک چندہ جمع کرنے کے الزام میں جموں و کشمیر کے پانچ افراد حراست میں کوٹا، یکم فروری (کے این ٹی): راجستھان کے ضلع کوٹا میں پولیس نے مشکوک سرگرمیوں کے تحت چندہ جمع کرنے کے الزام میں جموں و کشمیر سے تعلق رکھنے والے دو افراد کو گرفتار جبکہ تین دیگر کو حراست میں لے لیا ہے، حکام نے اتوار کو بتایا۔ پولیس کے مطابق پونچھ ضلع کے رہائشی تین افراد کو ہفتہ کے روز بھیم گنج منڈی پولیس نے اس وقت حراست میں لیا جب وہ مبینہ طور پر مدارس کے لیے چندہ جمع کر رہے تھے۔ یہ تینوں ایک گیسٹ ہاؤس میں مقیم تھے، جہاں سے انہیں پوچھ گچھ کے لیے تحویل میں لیا گیا۔ بھیم گنج منڈی تھانہ انچارج رام کرشن گودارا نے بتایا کہ زیر حراست افراد سے پوچھ گچھ جاری ہے اور تاحال کسی حتمی نتیجے پر نہیں پہنچا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پولیس راجستھان آمد کے مقصد اور چندہ جمع کرنے سے متعلق دعوؤں کی تصدیق کر رہی ہے، جس کے لیے جموں و کشمیر کے حکام سے بھی رابطہ کیا جا رہا ہے۔ یہ کارروائی اس وقت عمل میں آئی ہے جب چند روز قبل، 24 جنوری کو، پونچھ ضلع سے تعلق رکھنے والے دو دیگر افراد کو کوٹا پولیس نے گرفتار کیا تھا۔ حکام کے مطابق یہ دونوں بھی اسی گیسٹ ہاؤس میں مقیم تھے اور بعد ازاں انہیں جیل بھیج دیا گیا۔ اسٹیشن افسر لائق احمد نے بتایا کہ گرفتار افراد پر غیر قانونی طور پر چندہ جمع کرنے اور امن و امان میں خلل ڈالنے کے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دونوں افراد سے مشترکہ تفتیشی کمیٹی (جے آئی سی) نے بھی پوچھ گچھ کی ہے۔ پولیس کے مطابق دستاویزات کی جانچ سے معلوم ہوا کہ گرفتار افراد میں سے ایک کو صرف مدھیہ پردیش میں چندہ جمع کرنے کی اجازت حاصل تھی، مگر وہ کوٹا، راجستھان میں سرگرم تھا۔ جبکہ دوسرے فرد کے معاملے میں دستاویزات سے پتہ چلا کہ جس مدرسے کے لیے چندہ جمع کیا جا رہا تھا، وہ 2025 میں بند ہو چکا ہے۔ دونوں گرفتار افراد کی شناخت فاروق کے نام سے ہوئی ہے اور وہ سورنکوٹ، ضلع پونچھ کے رہائشی ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مزید جانچ جاری ہے اور تفتیش کے نتائج کی بنیاد پر مناسب قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی

01/02/2026
یونین بجٹ 2026–27: جموں و کشمیر کے لیے 43,290 کروڑ روپے مختص

یونین بجٹ 2026–27: جموں و کشمیر کے لیے 43,290 کروڑ روپے مختص

01/02/2026
نرملا سیتا رمن کا بڑا اعلان: ہر ضلع میں گرلز ہاسٹل بنایا جائے گا

نرملا سیتا رمن کا بڑا اعلان: ہر ضلع میں گرلز ہاسٹل بنایا جائے گا

01/02/2026
Next Post
ملک کا نام بدلنا کوئی معمولی بات نہیں ہے:عمر عبداللہ

جموں وکشمیر میں بی جے پی کیلئے انتخابات میں 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہے: عمر عبداللہ

اشتعال انگیز مواد پھیلانے کے الزام میں چھ افراد کے خلاف پولیس نے لیا نوٹس

سوشل میڈیا کے غلط استعمال سے باز رہیں :ضلع مجسٹریٹ پلوامہ

ایل جی حوالدار عبدالمجید کے گھر جا کر اہل خانہ سے ملے

ایل جی حوالدار عبدالمجید کے گھر جا کر اہل خانہ سے ملے

کور کمانڈر نے پلوامہ میں سیکورٹی صورتحال کا لیا جائزہ

کور کمانڈر نے پلوامہ میں سیکورٹی صورتحال کا لیا جائزہ

سات کشمیری طلباء پر عائد یو اے پی اے خارج، ضمانت پر رہا

سات کشمیری طلباء پر عائد یو اے پی اے خارج، ضمانت پر رہا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »