• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
این آئی اے نے  الہدیٰ ایجوکیشنل ٹرسٹ کے چیئرپرسن کو گرفتار کیا

اونتی پورہ:این آئی اے نے مشترکہ رہائشی مکان کو کیا منسلک

by امت ڈیسک
07/12/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
پلوامہ (جموں کشمیر) :قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) نے جمعرات کو یو اے پی اے UAPA کے تحت جنوبی کشمیر کے پلوامہ ضلع میں اونتی پورہ کے چرسو گاؤں میں ایک رہائشی مکان کو اٹیچ کیا۔ موصولہ تفصیلات کے مطابق یہ رہائشی خورشید احمد بٹ اور ان کے پانچ بھائیوں کی مشترکہ ملکیت ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ انہوں نے مکان کو ایم اے 4 اسپیشل کورٹ جموں کے حکمنامہ سے UA(P)A کی متعلقہ دفعات کے تحت اٹیچ کیا ہے۔ تاہم اس ضمن میں مزید تفصیلات معلوم نہ ہو سکیں۔

یاد رہے کہ اس سے قبل بھی اونتی پورہ علاقے میں پولیس نے ایک دو منزلہ رہائشی مکان کو اٹیچ کیا تھا۔ اونتی پورہ میں اٹیچ کی گئی زیادہ تر غیر منقولہ جائیداد عسکریت پسندی یا علیحدگی پسندی کے ساتھ منسلک ہونے کے الزامات میں اٹیچ کی گئی ہے تاہم ایک منشیات فروش کے رہائشی مکان کو بھی اونتی پورہ میں گزشتہ دونوں اٹیچ کیا گیا تھا۔

واضح رہے کہ دفعہ 370 کی تنسیخ کے بعد جموں وکشمیر میں ملک مخالف سرگرمیوں کے الزامات پر مرکز نے جارحانہ پالیسی اپنا کر اب تک درجنوں مکانات زرعی اراضی کو اٹیچ کیا ہے۔ ادھر، جموں و کشمیر میں منشیات کے بڑھتے رجحان کو قابو کرنے اور منشیات فروشی کا قلع قمع کرنے کے لیے انتظامیہ نے منشیات فروشوں کے خلاف بھی نکیل کسنی شروع کر دی ہے۔ جموں و کشمیر کے طول و ارض خاص کر وادی کشمیر میں منشیات فروشی کے ساتھ وابستہ ہونے کے الزام میں نہ صرف رہائشی مکانات، اراضی کو اٹیچ کیا گیا بلکہ منشیات فروشوں کے بینک کھاتوں کو بھی منجمد کر دیا گیا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

آرمڈ فورسز فیلگ ڈے : ایل جی کا جوانوں کو سلام

Next Post

زوجیلا پاس پر گاڑی کھائی میں گرنے سے 4 افراد کی ہلاکت کا خدشہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
Next Post
*پہلگام روڈ حادثہ میں موٹرسائیکل سوار ہلاک، 2 سوار زخمی*

زوجیلا پاس پر گاڑی کھائی میں گرنے سے 4 افراد کی ہلاکت کا خدشہ

جموں وکشمیر کے عوام کا دکھ اور درد ناقابل بیان

سیٹیں منتخب کرنے کا اختیار حکومت کو ہونا چاہیے : عمر عبداللہ

جموں و کشمیر میں 11 ماہ میں ریکارڈ 2 کروڑ سیاح آئے: جی کشن ریڈی

جموں و کشمیر میں 11 ماہ میں ریکارڈ 2 کروڑ سیاح آئے: جی کشن ریڈی

پولیس اہلکاروں کے خلاف درج معاملات، جموں کشمیر ملک میں سر فہرست

پولیس اہلکاروں کے خلاف درج معاملات، جموں کشمیر ملک میں سر فہرست

پونچھ میں سڑک حادثہ، ڈرائیور از جان

زوجیلامیں ایک اور سڑک حادثہ 5 افراد جاں بحق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »