• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پہلی بار مقامی جنگجوؤں کی تعداد سو سے کم ہے: آئی جی پی کشمیر زون وجے کمار

پہلی بار مقامی جنگجوؤں کی تعداد سو سے کم ہے: آئی جی پی کشمیر زون وجے کمار

by امت ڈیسک
30/12/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر) کشمیر زون پولیس کے انسپکٹر جنرل وجے کمار کا کہنا ہے کہ کشمیر میں گذشتہ تین دہائیوں کے دوران پہلی بار سرگرم مقامی جنگجوؤں کی تعداد سو سے کم ہے۔ انہوں نے کہا کہ کشمیر میں جنگجوؤں کی کل تعداد بھی دو سو سے کم ہی ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ سال2021 کے دوران 128 نوجوانوں نے بندوق اٹھائے جن میں سے73 مختلف تصادم آرائیوں کے دوران مارے گئے جبکہ 17 کو گرفتار کیا گیا اور 39 کے آس پاس ابھی بھی سرگرم ہیں۔ موصوف آئی جی پی نے ان باتوں کا اظہار جمعرات کے قاضی گنڈ کے وزر علاقے میں آر آر کے 2 سیکٹر میں نامہ نگاروں کے سوالوں کے جواب دینے کے دوران کیا۔ انہوں نے کہا: ’کشمیر میں جنگجوؤں کی تعداد دو سے بھی کم ہے اور تاریخ میں پہلی بار مقامی جنگجو کی تعداد سو سے کم ہے جو85 یا 86 ہیں‘۔ ان کا کہنا تھا کہ ملی ٹنٹ پہلے بالائی علاقوں میں بیٹھے تھے اور موسم سرما شروع ہونے کے بعد وہ نیچے آئے ہیں۔ مسٹر کمار نے کہا کہ سال2021 کے دوران کل 128 مقامی نوجوانوں نے جنگجوؤں کی صفوں میں شمولیت اختیار کی جن میں سے 73 کو مختلف تصادم آرائیوں کے دوران ہلاک کیا گیا جبکہ 17 جنگجوؤں کو گرفتار کیا گیا اور 39 کے آس پاس ابھی بھی سرگرم ہیں۔ انہوں نے کہا کہ گذشتہ شب کے دوران ہی جنوبی کشمیر کے اننت ناگ اور کولگام اضلاع میں دو مختلف تصادم آرائیوں کے دوران جیش محمد نامی جنگجو تنظیم سے چھ جنگجوؤں کو مارا گیا جن میں سے دو جنگجو پاکستانی تھے۔ اس موقع پر ایس ایس پی اننت ناگ آشش کمار مشرا نے بتایا کہ مہلوک جیش جنگجوؤں کی تحویل سے ایک ایم 4 رائفل، 8 میگزین،2 اے کے47 رائفل اور دیگر اسلحہ و قابل اعتراض مواد بھی بر آمد کیا گیا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کپوارہ میں مبینہ منشیات اسمگلنگ کیس میں سرپنچ سمیت تین افراد پی ایس اے کے تحت گرفتار

Next Post

کشمیر میں سینئر نوجوان بندوق نہیں اٹھا رہے ہیں: لیفٹیننٹ جنرل ڈی پی پانڈے

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
Next Post
پہلی بار مقامی جنگجوؤں کی تعداد سو سے کم ہے: آئی جی پی کشمیر زون وجے کمار

کشمیر میں سینئر نوجوان بندوق نہیں اٹھا رہے ہیں: لیفٹیننٹ جنرل ڈی پی پانڈے

ڈاکٹر فاروق عبداللہ کا حید ر پورہ انکاؤنٹر میں جوڈیشل انکوائری کرانے کا مطالبہ

ڈاکٹر فاروق عبداللہ کا حید ر پورہ انکاؤنٹر میں جوڈیشل انکوائری کرانے کا مطالبہ

حیدر پورہ تصادم: عامر ماگرے کے والد نے لاش کی حوالگی کو لے کرہائی کورٹ میں عرضی دائر کی

حیدر پورہ تصادم: عامر ماگرے کے والد نے لاش کی حوالگی کو لے کرہائی کورٹ میں عرضی دائر کی

امریکا میں خط کو اپنی منزل تک پہنچنے میں 68 سال لگ گئے

امریکا میں خط کو اپنی منزل تک پہنچنے میں 68 سال لگ گئے

چین میں کورونا ایس اوپیزکی خلاف ورزی پرانوکھی سزا

چین میں کورونا ایس اوپیزکی خلاف ورزی پرانوکھی سزا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »