• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۳۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
تازہ برفباری کے بعد مغل شاہراہ اور سونہ مرگ گمری روڑ ٹریفک کی آمد رفت کیلئے بند

تازہ برفباری کے بعد مغل شاہراہ اور سونہ مرگ گمری روڑ ٹریفک کی آمد رفت کیلئے بند

by امت ڈیسک
17/12/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک//
تازہ برفباری کے بعد پونچھ اور راجوری اضلاع کو شوپیان سے ملانے والی مغل روڑ اور سونہ مرگ گمری شاہراہ ٹریفک کیلئے دوسرے روز بھی بند رہی تاہم سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک کی آمد رفت بنا کسی خلل کے جاری رہا۔

اس ضمن میں نمائندے نے تفصیلات فراہم کرتے ہوئے بتایا کہ شوپیان کے پیر کی گلی کے مقام پر سنیچروار کے بعد دوپہر بارشوں اور ہلکی برفباری ہونے کے باعث تاریخی مغل شاہراہ ٹریفک کی آمد رفت احتیاطی طور پر بند کی گئی۔

محکمہ ٹریفک کے ایک اہلکار نے بتایا کہ جموں سرینگر شاہراہ پر بنا خلل کے ٹریفک جاری ہے تاہم ہلکی برفباری کے بعد پھسلن پیدا ہونے کی وجہ سے مغل شاہراہ کو ٹریفک کی آمد رفت کیلئے اتوار کو بھی بند رہا۔محکمہ کے مطابق شاہراہ پر پھسلن پیدا ہونے کے بعد مسافروں کی جان و مال کی حفاظت کے پیش نظر دونوں شاہراﺅں کو بند کر دیا گیا ہے اور جلد ہی ان کو بحال کیا جائے گا۔

ادھر سونہ مرگ گمر ی شاہراہ پر بھی تازہ برفباری کے بعد ٹریفک کی آمد رفت کیلئے بند کر دی گئی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بمنہ میں پولیس اہلکار پر حملے میں ملوث تین افراد گرفتار : پولیس سربراہ

Next Post

پلوامہ میں ہائی بریڈ ملی ٹنٹ گرفتار

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

31/01/2026
سجاد لون کی میوہ صنعت کو نقصان پہنچنے پر حکومت کی تنقید

مہراج ملک کو غلط طور پر حراست میں رکھا گیا، ان کے خلاف کوئی مضبوط مقدمہ نہیں: سجاد لون

31/01/2026
ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

31/01/2026
کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

31/01/2026
ادھمپور میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوکے درمیان تصادم شروع

کشتواڑ میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ

31/01/2026
اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
Next Post
سابق جنگجو بنے OGW کپواڑہ میں گرنیڈ سمیت گرفتار: پولیس

پلوامہ میں ہائی بریڈ ملی ٹنٹ گرفتار

ایل جی منوج سنہا کا سوپور دورہ

جموں کشمیر اپنے ہدف کی طرف اعتماد کے ساتھ آگے بڑھ رہا ہے: منوج سنہا

بھارت کی توانائی کی ضرورتیں اگلے 20 سالوں میں دوگنا ہونے کی توقع

پارلیمنٹ کی سیکیورٹی میں کوتاہی بہت سنگین معاملہ ہے: وزیراعظم مودی

پلوامہ میں دوسرے کا اے ٹی ایم کارڈ استعمال کرکے پیسہ نکالنے والا گرفتار:پولیس

راجوری میں قابل اعتراض ویڈیو شئیر کرنے کے الزام میں نوجوان گرفتار

دفعہ 370 کی سماعت : سپریم کورٹ آخری امید : محبوبہ مفتی

سپریم کوٹ کا فیصلہ کوئی خدائی حکم نہیں: محبوبہ مفتی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »