• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سابق جنگجو بنے OGW کپواڑہ میں گرنیڈ سمیت گرفتار: پولیس

پلوامہ میں ہائی بریڈ ملی ٹنٹ گرفتار

by امت ڈیسک
17/12/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک//
پلوامہ میں پولیس نے ایک ہائی بریڈ ملی ٹنٹ کو اسلحہ و گولہ بارود سمیت گرفتار کر لیا ہے۔

پولیس بیان کے مطابق جموں کشمیر پولیس نے سیکورٹی فورسز کے ساتھ مل کر نائنہ بٹہ پورہ میں جیش محمد ملی ٹنٹ تنظیم سے وابستہ ایک ہائبرڈ ملی ٹنٹ کو گرفتار کر لیا ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ گرفتار ہائبرڈ ملی ٹنٹ کی شناخت روحیل عبداللہ ولد محمد عبداللہ ٹھوکر، ساکنہ نولی پوشواری شوپیاں کے طور پر کی گئی ہے، جو 8 دسمبر 2023 سے اپنے گھر سے لاپتہ تھا۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ گرفتاری کے دوران سیکورٹی فورسز نے ایک AK-56 رائفل، دومیگزین، گولہ بارود کے ساٹھ راونڈ، 5 چینی دستی بم، ایک پستول گلوک، ایک پسٹل میگزین اور پستول کے چھبیس راونڈ زندہ گولہ بارود برآمد کیا۔بیان میں مزید کہا گیا کہ پولیس گرفتار ملی ٹنٹ د کی سرگرمیوں کے بارے میں مزید تفتیش کر رہی ہے۔ یہ ملی ٹنٹوں کے نیٹ ورک کو ختم کرنے اور خطے کی طویل مدتی حفاظت کو یقینی بنانے کی طرف ایک ضروری قدم ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

تازہ برفباری کے بعد مغل شاہراہ اور سونہ مرگ گمری روڑ ٹریفک کی آمد رفت کیلئے بند

Next Post

جموں کشمیر اپنے ہدف کی طرف اعتماد کے ساتھ آگے بڑھ رہا ہے: منوج سنہا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

* جے اینڈ کے نظربندوں کو UT جیلوں سے باہر منتقل کرنے کے خلاف سپریم کورٹ نے درخواست ہائی کورٹ میں منتقل کردی*

سپریم کورٹ نے یو جی سی رولز 2026 پر روک لگائی

29/01/2026
حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

29/01/2026
اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
Next Post
ایل جی منوج سنہا کا سوپور دورہ

جموں کشمیر اپنے ہدف کی طرف اعتماد کے ساتھ آگے بڑھ رہا ہے: منوج سنہا

بھارت کی توانائی کی ضرورتیں اگلے 20 سالوں میں دوگنا ہونے کی توقع

پارلیمنٹ کی سیکیورٹی میں کوتاہی بہت سنگین معاملہ ہے: وزیراعظم مودی

پلوامہ میں دوسرے کا اے ٹی ایم کارڈ استعمال کرکے پیسہ نکالنے والا گرفتار:پولیس

راجوری میں قابل اعتراض ویڈیو شئیر کرنے کے الزام میں نوجوان گرفتار

دفعہ 370 کی سماعت : سپریم کورٹ آخری امید : محبوبہ مفتی

سپریم کوٹ کا فیصلہ کوئی خدائی حکم نہیں: محبوبہ مفتی

کوکرناگ علاقے میں عدم شناخت لاش بر آمد

بڈگام میں چھت سے گرنے کر 2 افراد کی موت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »