• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ملی ٹینٹوں کی صفوں میں شامل ہونا موت کے پروانے پر دستخط کرنے کے مترادف : اے ڈی جی سی آر پی ایف

ملی ٹینٹوں کی صفوں میں شامل ہونا موت کے پروانے پر دستخط کرنے کے مترادف : اے ڈی جی سی آر پی ایف

by امت ڈیسک
18/12/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک//
سری نگر:سی آر پی ایف کے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل نالن پربھات نے پیر کے روز کہاکہ جموں وکشمیر میں ملی ٹینسی اب مروج نہیں ہے بلکہ اس کو ایک ”غلط لفظ “کے طورتصور کیا جاتا ہے۔انہوں نے کہاکہ جب بھی کوئی ملی ٹینٹ صفوں میں شامل ہوتا ہے تو وہ اپنے موت کی وارنٹ پر خود ہی دستخط کر لیتا ہے.ان باتوں کا اظہار موصوف نے شوپیاں میں نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا۔

انہوں نے کہا کہ جموں وکشمیر میں حالات کافی بہتر ہوئے ہیں اور لوگ بھی اب آزاد فضاوں سانس لے رہے ہیں۔اے ڈی جی سی آر پی ایف نے کہاکہ جموں وکشمیر میں ملی ٹینسی اب فیشن نہیں بلکہ ایک گندے لفظ کے طور پر تصور کیا جاتا ہے۔ جموں وکشمیر میں کتنے ملی ٹینٹ سرگرم ہیں اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کیونکہ انجام سب کا ایک ہی ہوگا۔انہوں نے کہا کہ یوٹی میں سرگرم ملی ٹینٹوں کی تعداد 20ہو یا 50سب کو ٹھکانے لگایا جائے گا۔

ان کے مطابق ملی ٹینٹ اب آئیکون نہیں بلکہ وہ بچے ریاست کے ہیرو ہیں جو آگے بڑھ کر کھلاڑی ، ڈاکٹر اور انجینئر بن کر ریاست اور ملک کا نام روشن کر رہے ہیں۔سی آر پی ایف کے سینئر آفیسر کا کہنا تھا کہ جموں وکشمیر میں ملی ٹینسی کا پوری طرح سے خاتمہ کرنے کی خاطر سیکورٹی ایجنسیاں اپنی تمام تر صلاحیتوں کو بروئے کار لا رہی ہیں۔

انہوں نے کہا :”ملی ٹینٹوں کو کیفر کردار تک پہنچانے کی خاطر زمینی سطح پر کام ہو رہا ہے اور وہ دن دور نہیں جب جموں وکشمیر سے ملی ٹینسی کا پوری طرح سے خاتمہ ہوگا‘‘۔(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ٹیولپ گارڈن میں اگلے سال سترہ لاکھ ٹیولپ سیاحوں کو محظوظ کریں گے

Next Post

وادی میں گزشتہ سرد رات درج

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
Next Post
وادی میں گزشتہ سرد رات درج

وادی میں گزشتہ سرد رات درج

پونچھ میں فوجی اہلکار دل کا دورہ پڑنے سے فوت

بانڈی پورہ میں دل کا دورہ پڑنے سے ایس پی او کی موت

کشتواڑ میں روہنگیائی افراد کے خلاف کارروائی

کشتواڑ میں روہنگیائی افراد کے خلاف کارروائی

کشمیر میں سوشل میڈیا صارفین کو مبینہ 59 کروڑ کا چونا

کشمیر میں سوشل میڈیا صارفین کو مبینہ 59 کروڑ کا چونا

اپنی ناکامیوں پر پونچھ میں لوگوں کو ہراساں نہ کریں: فاروق عبداللہ

فاروق عبداللہ سمیت 49 لوک سبھا ممبران معطل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »