• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کشمیری نوجوان کو یو اے پی اے کیس میں ضمانت ملی

جموں میں کرائم برانچ نے دھوکہ دہی کے الزام میں کیا چارج شیٹ پیش

by امت ڈیسک
28/12/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں: جموں وکشمیر پولیس کی کرائم برانچ نے جمعرات کو یہاں ایک مقامی عدالت میں 6 افراد کے خلاف سال 2017 میں ہریانہ کی ایک نجی کمپنی میں سرمایہ کاری کرنے کے بعد سرمایہ کاروں کو 60 لاکھ روپیے سے زیادہ کا دھوکہ دینے کے الزام میں چارج شیٹ داخل کی ہے۔

ایجنسی کے ایک ترجمان نے اپنے ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ ‘کرائم برانچ جموں کی اقتصادی جرائم ونگ نے تعزیرات ہند کی مختلف دفعات کے تحت سوارن بھاویہ گولڈ پرائیویٹ لمیٹڈ کے 6 ملحقہ اداروں بشمول ہریانہ کے اس کے منیجنگ ڈائریکٹر بلوندر کمار کے خلاف یہاں ایک عدالت میں 1266 صفحات پر مشتمل ایک چارج شیٹ دائر کی’۔انہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں سال 2020 میں ایک کیس درج کیا گیا تھا۔ان کا کہنا تھا کہ ‘ملزم نے شکایت کنندگان اور دیگر لوگوں کو ہر 15 دن کے بعد ان کے ڈپازٹس پر بونس انکم اور ڈپازٹرز کا نیٹ ورک بنانے پر اضافی بونس آمدنی فراہم کرنے کا وعدہ کرکے کمپنی نے اپنا پیسہ لگانے کے لئے ایک مجرمانہ سازش رچی’۔
بیان کے مطابق کیس میں جن دیگر افراد کے خلاف چارج شیٹ داخل کیا گیا ان میں سشیل کمار، سندیپ کمار، سیپک سنگھ ساکنان ہریانہ، سپھالی سنگھ ساکن دہلی اور منویر سنگھ ساکن پنجاب کے بطور ہوئی ہے۔

موصوف ترجمان نے بتایا کہ ‘ محمد یونس سکان پلوامہ، اسرار احمد ساکن سرینگر، ایاز احمد ساکن پونچھ اور مشتاق ڈار ساکن راجوری کی طرف سے کرائم برانچ جموں میں ایک تحریری شکایت درج کی گئی جس میں الزام لگایا گیا کہ ملزم اکتوبر 2017 میں جموں وکشمیر آئے اور یہاں مختلف ہوٹلوں میں سیمنار کرائے تاکہ لوگوں کو کمپنی میں سرمایہ کاری کرنے پر آمادہ کیا جا سکے’۔

انہوں نے کہا کہ ‘لوگوں کو یہ یقین دلایا گیا کہ یہ کمپنی حقیقی ہے اور ریزرو بینک آف انڈیا کے ساتھ رجسٹرڈ ہے’۔ان کا کہنا تھا کہ کمپنی نے تین مہینوں کے اندر مقامی لوگوں سے بھاری رقم جمع کی۔

بیان میں کہا گیا کہ ‘شکایت موصول ہونے کے بعد پولیس نے ابتدائی ویری فکیشن شروع کی اور دھوکہ دہی کے الزامات کو پہلی نظر میں ثابت کیا گیا جس کے نتیجے میں گہرائی سے تحقیقات کے لئے قانون کی متعلقہ دفعات کے تحت با قاعدہ مقدمہ درج کیا گیا’۔
(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پلوامہ میں کرنٹ لگنے سے خاتون کی موت

Next Post

کشمیری زبان کو ترجمہ سروس میں شامل کرنے پر ادبی کمراز کا مائکروسافٹ کا شکریہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

جموں میں نیشنل لا یونیورسٹی کے مطالبے پر طلبہ احتجاج، وزیراعلیٰ کا ردعمل — کہا: جب جموں کو آئی آئی ٹی، آئی آئی ایم ملے تو کشمیر میں کوئی احتجاج نہیں ہوا

29/01/2026
اے سی بی کا سوپور میں اے آر ٹی او دفتر پر چھاپہ

جموں میں اے سی بی کی کارروائی، سابق ایم ڈی اور موجودہ ڈپٹی ایم ڈی سیکوپ کے خلاف غیر قانونی تقرری پر مقدمہ درج

29/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش پر حملہ: وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر عمر عبداللہ کا سخت کارروائی کا مطالبہ

29/01/2026
* جے اینڈ کے نظربندوں کو UT جیلوں سے باہر منتقل کرنے کے خلاف سپریم کورٹ نے درخواست ہائی کورٹ میں منتقل کردی*

سپریم کورٹ نے یو جی سی رولز 2026 پر روک لگائی

29/01/2026
حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

29/01/2026
اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
Next Post
کشمیری زبان کو ترجمہ سروس میں شامل کرنے پر ادبی کمراز کا مائکروسافٹ کا شکریہ

کشمیری زبان کو ترجمہ سروس میں شامل کرنے پر ادبی کمراز کا مائکروسافٹ کا شکریہ

دفعہ 370 کے فیصلے پر نظر ثانی درخواست جلد دائر کی جائے گی: تاریگامی

دفعہ 370 کے فیصلے پر نظر ثانی درخواست جلد دائر کی جائے گی: تاریگامی

ٹنگمرگ: کنویں میں گرنے والے شخص کودس گھنٹے کے بعد زندہ باہر نکالا گیا

ٹنگمرگ: کنویں میں گرنے والے شخص کودس گھنٹے کے بعد زندہ باہر نکالا گیا

کانگریس نے جموں کشمیر میں پارٹی کا139واں یوم تاسیس منایا

کانگریس نے جموں کشمیر میں پارٹی کا139واں یوم تاسیس منایا

جموں و کشمیر میں 40 فیصد آبادی ٹیکس سے مستثنیٰ ،یو ٹی کی بہتری کیلئے لوگ آگئے آئیں:منوج سنہا

سرکاری اسامیوں کو چھ ماہ کے اندر پر کیا جائے گا: ایل جی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »