• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result

مینڈھر سیکٹر میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد

by امت ڈیسک
29/12/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
پونچھ ضلع کے مینڈھر میں تلاشی کاروائی کے دوران سیکورٹی فورسز نے بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کرنےکا دعویٰ کیا ہے۔

دفاعی ذرائع نے بتایا کہ فوج اور پولیس نے ایک اطلاع کی بنیاد پر مینڈھر کے علاقے کسبلاڑی میں مشتر کہ محاصرہ اور تلاشی آپریشن
شروع کیا تھا۔

وائٹ نائٹ کور ایکس پر جاری بیان میں کہا کہ مینڈھر کےعلاقوں میں ملی ٹینٹوں کے خلاف انتھک کارروائیوں کو جاری رکھتے ہوئے ، فوج اور جموں و کشمیر پولیس کے انٹیلی جنس پر مبنی مشترکہ آپریشن کے نتیجے میں مینڈھر سیکٹر میں ایک خفیہ ٹھکانے سے 03 پستول، 06 میگزین ، 9 ایم ایم ، 64 راوند اور 04 گرینیڈازبرآمد ہوئے ہیں ۔

فوج نے مزید کہا کہ اس سے ٹارگٹ کلنگ کی منصوبہ بندی کرنے
والے عسکری منصوبے کو بہت بڑا دھچکا لگا ہے۔

اُنہوں نے مزید بتایا کہ علاقے میں تلاشی کاروائی جاری ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سابق ایس ایس پی کے قتل میں ملوث افراد کے بارے میں اطلاع دینے والے کو پانچ لاکھ روپیہ کاانعام دیا جائے گا :پولیس

Next Post

وادی میں ہڈیاں جما دینے والی سردی برقرار، بانڈی پورہ سرد ترین

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
Next Post
کشمیر:چلہ کلان کے تخت نشین ہوتے ہی سری نگر میں رواں سیزن کی سرد ترین رات ریکارڈ

وادی میں ہڈیاں جما دینے والی سردی برقرار، بانڈی پورہ سرد ترین

پونچھ میں فوجی اہلکار دل کا دورہ پڑنے سے فوت

اننت ناگ میں پولیس اہلکار دل کا دورہ پڑنے سے فوت

پونچھ:محبوبہ مفتی کو لواحقین سے ملنے سے روک دیا گیا

پونچھ:محبوبہ مفتی کو لواحقین سے ملنے سے روک دیا گیا

کوکرناگ علاقے میں عدم شناخت لاش بر آمد

شوپیاں میں چھت سے گر کر مزدور کی موت

مسلح فوج کے خوف سے کشمیر میں پتھربازی نہیں ہو رہی: فاروق عبداللہ

جموں وکشمیر میں جلد از جلد اسمبلی انتخابات ہونے چاہئے:فاروق عبداللہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »