• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
نوین سچدیوا نے نگروٹہ کے وائٹ نائٹ کور کے جی او سی کا چارج سنبھالا

نوین سچدیوا نے نگروٹہ کے وائٹ نائٹ کور کے جی او سی کا چارج سنبھالا

by امت ڈیسک
01/01/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں: لیفٹیننٹ جنرل نوین سچدیوا نے پیر کے روز نگروٹہ کے وائٹ نائٹ کور جس کو 16 کور سے بھی یاد کیا جاتا ہے، کے جنرل افیسر کمانڈنگ (جی او سی) کے بطور کمان سنبھالی۔انہوں نے لیفٹیننٹ جنرل سندیپ جین کی جگہ پر یہ عہدہ سنبھالا۔ لیفٹیننٹ جنرل نوین سچدیوا پہلے دلی میں آرمی ہیڈکوارٹر میں تعینات تھے۔

اے ڈی جی پی آئی انڈین آرمی نے پیر کے روز سماجی رابطہ گاہ ‘ایکس’ پر ایک پوسٹ کے ذریعے جانکاری فراہم کرتے ہوئے کہا کہ ‘لیفٹیننٹ جنرل نوین سچدیوا نے لیفٹیننٹ جنرل سندیپ جین سے وائٹ نائٹ کور کی کمان سنبھالی’۔

پوسٹ میں کہا گیا کہ کور کمانڈر نے وائٹ نائٹ کور کے تمام رینکس پر اعلیٰ ترین درجے کی آپریشنل تیاریوں کو بر قرار رکھنے اور خطے میں امن و استحکام کو یقینی بنانے کے لئے انتھک محنت کرنے کی تاکید کی۔

لیفٹیننٹ جنرل سچدیوا کی پیر پنچال خطے میں تقرری اس وقت کی گئی ہے جب خطے میں سخت سکیورٹی خدشات پائے جا رہے ہیں۔سرکاری ذرائع کے مطابق اس خطے میں سال 2023 کے دوران کئی عسکریت پسندانہ حملے ہوئے جن میں 19 سکیورٹی اہلکار ہلاک جبکہ 7 عام شہری بھی از جان ہوئے۔
(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

راجوری پونچھ اضلاع میں فوج کو 50 جدید بلٹ پروف گاڑیاں ہونگی فراہم

Next Post

جاپان میں 7.4شدت کا زلزلہ، سونامی کی وارننگ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

* جے اینڈ کے نظربندوں کو UT جیلوں سے باہر منتقل کرنے کے خلاف سپریم کورٹ نے درخواست ہائی کورٹ میں منتقل کردی*

سپریم کورٹ نے یو جی سی رولز 2026 پر روک لگائی

29/01/2026
حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

29/01/2026
اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
Next Post
جاپان میں 7.4شدت کا زلزلہ، سونامی کی وارننگ

جاپان میں 7.4شدت کا زلزلہ، سونامی کی وارننگ

ہیڈ کانسٹیبل کے قاتلوں کو جلد پکڑا جائے گا : پولیس سربراہ

جموں کشمیر میں ملی ٹنسی میں کمی آئی لیکن صفایا نہیں ہوا: پولیس سربراہ

پاکستان میں مقیم کشتواڑ کے 23 عسکریت پسند اشتہاری مجرم قرار

پاکستان میں مقیم کشتواڑ کے 23 عسکریت پسند اشتہاری مجرم قرار

بھارت اور پاکستان نے جوہری تنصیبات کی فہرست کا تبادلہ کیا

بھارت اور پاکستان نے جوہری تنصیبات کی فہرست کا تبادلہ کیا

کشمیر:چلہ کلان کے تخت نشین ہوتے ہی سری نگر میں رواں سیزن کی سرد ترین رات ریکارڈ

وادی میں سردی کا راج، شوپیاں سرد ترین

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »