• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, فروری ۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بھارت اور پاکستان نے جوہری تنصیبات کی فہرست کا تبادلہ کیا

بھارت اور پاکستان نے جوہری تنصیبات کی فہرست کا تبادلہ کیا

by امت ڈیسک
01/01/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
نئی دہلی: تین دہائیوں سے زیادہ عرصے سے جاری معاہدہ کو برقرار رکھتے ہوئے بھارت اور پاکستان نے پیر کو اپنی اپنی جوہری تنصیبات کی فہرست کا تبادلہ کیا۔ یہ معاہدہ دونوں ممالک کو ایک دوسرے کی ایٹمی تنصیبات پر حملہ کرنے سے روکتا ہے۔ وزارت خارجہ نے کہا کہ فہرست کا تبادلہ جوہری تنصیبات پر حملوں کی روک تھام کے معاہدے کے تحت کیا گیا۔

واضح رہے کہ بھارت اور پاکستان کے درمیان جوہری تنصیبات اور سہولیات کی فہرست کا سالانہ تبادلہ آج یعنی یکم جنوری کو نئی دہلی اور اسلام آباد میں سفارتی چینلوں کے ذریعے ایک ساتھ عمل میں آیا۔ اس معاہدے پر 31 دسمبر 1988 کو دستخط ہوئے اور 27 جنوری 1991 کو نافذ العمل ہوا۔

معاہدے کے تحت دونوں ممالک ہر سال پہلی جنوری کو ایک دوسرے کو اپنی جوہری تنصیبات کے بارے میں مطلع کرنے کی شرط رکھتے ہیں۔اس فہرست کا تبادلہ مسئلہ کشمیر اور سرحد پار دہشت گردی پر دونوں ممالک کے درمیان تعلقات میں تعطل کے درمیان ہوا ہے۔ وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان اس طرح کی فہرستوں کا یہ مسلسل 33 واں تبادلہ ہے۔ اس فہرست کا پہلا تبادلہ یکم جنوری 1992 کو ہوا۔

قابل ذکر ہے کہ دونوں ممالک کے باہمی تعلقات میں اتار چڑھاو کے باوجود جوہری تنصیبات کی فہرست کے تبادلے کا سلسلہ کبھی موقوف نہیں ہوا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پاکستان میں مقیم کشتواڑ کے 23 عسکریت پسند اشتہاری مجرم قرار

Next Post

وادی میں سردی کا راج، شوپیاں سرد ترین

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اسپیکر اسمبلی نے آرٹیکل 370 سے متعلق ترمیم مسترد کر دی

اسپیکر اسمبلی نے آرٹیکل 370 سے متعلق ترمیم مسترد کر دی

03/02/2026
امریکہ کا بھارت کے لیے بڑا تجارتی اعلان، بھارتی مصنوعات پر ٹیرف 50 سے کم ہو کر 18 فیصد

امریکہ کا بھارت کے لیے بڑا تجارتی اعلان، بھارتی مصنوعات پر ٹیرف 50 سے کم ہو کر 18 فیصد

03/02/2026
آسام کے وزیر اعلیٰ کے خلاف سپریم کورٹ میں جمعیۃ علماء ہند کی عرضی داخل، مولانا محمود مدنی نے کی یہ بڑی اپیل

آسام کے وزیر اعلیٰ کے خلاف سپریم کورٹ میں جمعیۃ علماء ہند کی عرضی داخل، مولانا محمود مدنی نے کی یہ بڑی اپیل

02/02/2026
جموں و کشمیر اسمبلی دو مرحوم رہنماؤں کے لیے تعزیتی ریفرنس کے بعد ملتوی

جموں و کشمیر اسمبلی دو مرحوم رہنماؤں کے لیے تعزیتی ریفرنس کے بعد ملتوی

02/02/2026
بجبہاڑہ کے ایم ایل اے ڈاکٹر بشیر احمد ویری حادثے میں زخمی، اسپتال منتقل

بجبہاڑہ کے ایم ایل اے ڈاکٹر بشیر احمد ویری حادثے میں زخمی، اسپتال منتقل

02/02/2026
جموں و کشمیر میں شمولیتی طرزِ حکمرانی حکومت کی بنیادی ترجیح ہے: منوج سنہا

جموں و کشمیر میں شمولیتی طرزِ حکمرانی حکومت کی بنیادی ترجیح ہے: منوج سنہا

02/02/2026
Next Post
کشمیر:چلہ کلان کے تخت نشین ہوتے ہی سری نگر میں رواں سیزن کی سرد ترین رات ریکارڈ

وادی میں سردی کا راج، شوپیاں سرد ترین

کشمیر میں ہوئی شہری ہلاکتوں کے بیچ امیت شاہ نے وزیر اعظم مودی سے کی ملاقا ت

جموں کشمیر پر اعلی سطحی سیکورٹی میٹنگ آج ہو گی منعقد

جموں کشمیر میں فنگر پرنٹ بیورو کے قیام کو منظوری

جموں کشمیر میں فنگر پرنٹ بیورو کے قیام کو منظوری

کمپنی کے خلاف قانونی کارروائی کر کے لوگوں کو پیسہ واپس دیا جائے گا : صوبائی کمشنر

کشمیر میں ایندھن کی کمی نہیں، عوام پر سکون رہے: صوبائی کمشنر

کولگام میں غیر معیاری کھاد کے 4سو بیگ ضبط

کولگام میں غیر معیاری کھاد کے 4سو بیگ ضبط

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »