• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کشمیر میں ہوئی شہری ہلاکتوں کے بیچ امیت شاہ نے وزیر اعظم مودی سے کی ملاقا ت

file photo

جموں کشمیر پر اعلی سطحی سیکورٹی میٹنگ آج ہو گی منعقد

by امت ڈیسک
02/01/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں: مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ آج قومی دارالحکومت نئی دہلی میں جموں و کشمیر پر ایک اعلیٰ سطحی سیکورٹی جائزہ میٹنگ کی صدارت کریں گے۔ جس میں امن و امان کی صورتحال اور سیکورٹی گرڈ اور زیرو ٹیرر اسکیم جیسے مسائل پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ میٹنگ میں وزیر داخلہ سیکورٹی گرڈ کے کام کاج اور سیکورٹی کے ساتھ ساتھ مرکز کے زیر انتظام علاقے میں ترقیاتی اقدامات سے متعلق مختلف پہلوؤں کا جائزہ لیں گے۔

وزیر داخلہ ایریا ڈومینیشن پلان، زیرو ٹیرر پلان، امن و امان کی صورتحال، یو اے پی اے سے متعلق معاملات اور سیکورٹی سے متعلق دیگر امور کا جائزہ لیں گے۔ ذرائع نے بتایا کہ میٹنگ میں جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا، چیف سکریٹری اٹل ڈلو اور پولیس کے ڈائریکٹر جنرل آر آر سوین موجود ہوں گے۔ قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوول، مرکزی داخلہ سکریٹری اجے بھلا، انٹیلی جنس بیورو کے ڈائریکٹر تپن ڈیکا، سینٹرل ریزرو پولیس فورس اور بارڈر سیکورٹی فورس کے ڈائریکٹر جنرل آف پولیس کے علاوہ وزارت داخلہ اور جموں کشمیر کے متعلقہ افسران بھی میٹنگ میں شرکت کریں گے۔

وزیر داخلہ نے گزشتہ سال 13 جنوری کو جموں و کشمیر میں سلامتی کی صورتحال پر اسی طرح کی ایک اعلیٰ سطحی جائزہ میٹنگ کی صدارت کی تھی اور کہا تھا کہ حکومت کی زیر قیادت عسکریت پسندی کے خلاف زیرو ٹالرنس کی پالیسی کو مدنظر رکھتے ہوئے تمام سیکورٹی ایجنسیاں انسداد کے لیے کام کر رہی ہیں۔ عسکریت پسندی کے خلاف فیصلہ کن جنگ لڑ رہے ہیں۔

انہوں نے یہ بھی کہا تھا کہ عسکریت پسندوں کی معاونت اور انفارمیشن نیٹ ورک کو ختم کرنے کے لیے 360 ڈگری سیکیورٹی سسٹم کو مزید مضبوط کیا جائے گا۔

واضح رہےوزیر موصوف نے گزشتہ سال 13 اپریل کو مرکزی زیر انتظام علاقہ نئی دہلی کی سیکورٹی صورتحال کا جائزہ اجلاس بھی منعقد کیا تھا.

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

وادی میں سردی کا راج، شوپیاں سرد ترین

Next Post

جموں کشمیر میں فنگر پرنٹ بیورو کے قیام کو منظوری

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

23/01/2026
جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

23/01/2026
Next Post
جموں کشمیر میں فنگر پرنٹ بیورو کے قیام کو منظوری

جموں کشمیر میں فنگر پرنٹ بیورو کے قیام کو منظوری

کمپنی کے خلاف قانونی کارروائی کر کے لوگوں کو پیسہ واپس دیا جائے گا : صوبائی کمشنر

کشمیر میں ایندھن کی کمی نہیں، عوام پر سکون رہے: صوبائی کمشنر

کولگام میں غیر معیاری کھاد کے 4سو بیگ ضبط

کولگام میں غیر معیاری کھاد کے 4سو بیگ ضبط

نئے ‘ہٹ اینڈ رن قانون’ کیخلاف ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال

نئے 'ہٹ اینڈ رن قانون' کیخلاف ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال

جموں: ایس آئی اے نے سابق ملی ٹینٹ معاون کے گھر کی تلاشی لی

ملی ٹنسی فنڈنگ کیس : جموں میں کئی مقامات پر ایس آئی اے کے چھاپے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »