• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں و کشمیر میں مدرسہ بورڈ کے قیام کی خاطر ڈرافٹ کمیٹی تشکیل

جموں و کشمیر میں مدرسہ بورڈ کے قیام کی خاطر ڈرافٹ کمیٹی تشکیل

by امت ڈیسک
02/01/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر:ڈائریکٹوریٹ آف اسکول ایجوکیشن کشمیر نے مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر میں مدرسہ بورڈ کے قیام کی خاطر ایک ڈرافٹ کمیٹی کی تشکیل کو منظوری دی ہے۔اس ڈرافٹ کمیٹی میں اسکولی تعلیم کے اعلیٰ افسران و اہلکار کو شامل کیا گیا ہے۔

کمیٹی کو جموں و کشمیر میں مدرسہ بورڈ کے قیام کے لیے ایک جامع تجویز تیار کرنے کا کام سونپال گیا ہے۔ کمیٹی کے ارکان میں پرنسپل ایچ ایس ایس نوگام بانڈی پورہ ڈاکٹر خورشید احمد بٹ، سینیئر لیکچرر بی ایچ ایس ایس زڈی بل سرینگر ڈاکٹر شکیل احمد خان،سینیئر لیکچرر، بی ایچ ایس ایس مجگنڈ سرینگر محمد شفیع وانی، اور کوآرڈینیٹر مدارس نذیر احمد موٹا کو شامل کیا گیا ہے۔تشکیل دی گئی کمیٹی کا 3 جنوری سے 7 جنوری 2024 تک ڈائریکٹوریٹ اسکول ایجوکیشن میں اجلاس منعقد ہوگا، جس کا بنیادی مقصد ایک جامع مسودہ تیار کرنا ہے، تاکہ جموں و کشمیر میں مدرسہ بورڈ کے قیام میں لایا جاسکے ۔ایسے میں مزکورہ کمیٹی کو رواں ماہ 10 جنوری یا اس سے قبل محکمے اسکول ایجوکیشن کشمیر کے ڈائریکٹر کو ڈرافٹ پیش کرنا ہوگا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سرینگر میں کئی پٹرول پمپ ایندھن سے خالی، عوام پریشان

Next Post

سوپور اور بارہمولہ میں تین منشیات فروش گرفتار: پولیس

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
سابق جنگجو بنے OGW کپواڑہ میں گرنیڈ سمیت گرفتار: پولیس

سوپور اور بارہمولہ میں تین منشیات فروش گرفتار: پولیس

جموں کشمیر کی سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے امیت شاہ کی سربراہی میں اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد

جموں کشمیر کی سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے امیت شاہ کی سربراہی میں اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد

کوٹ بلوال جیل کے احاطے میں بغیر سم کارڈ موبائیل، ائر فون اور چارجر بر آمد

کوٹ بلوال جیل کے احاطے میں بغیر سم کارڈ موبائیل، ائر فون اور چارجر بر آمد

*بھارت میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 10,093 نئے کوویڈ 19 کیس رپورٹ ہوئے*

بھارت میں کرونا کے 636 معاملات درج، تین کی موت

جموں کشمیر میں 91 ملی ٹینٹ سرگرم : سی آر پی ایف

جموں کشمیر میں 91 ملی ٹینٹ سرگرم : سی آر پی ایف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »