• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
امیت شاہ کا دورہ جموں وکشمیر: کیا بھاجپا نے الیکشن مہم شروع کر دی؟

وزیر داخلہ 9جنوری کو جموں وکشمیروارد ہونگے

by امت ڈیسک
05/01/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ 9جنوری کو جموں وکشمیر کے دورے پر آرہے ہیں جس دوران وہ سیکورٹی منظر نامے کا ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ کے دوران جائزہ لیں گے۔معلوم ہوا ہے کہ دورے کے دوران وزیر داخلہ اگلی چوکیوں کا بھی دورہ کریں گے۔ ممکنہ دورے کے پیش نظر جموں وکشمیر میں سیکورٹی کے غیر معمولی انتظامات کئے گئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ 9جنوری کو جموں وکشمیر کے متوقع دورے پر آرہے ہیں۔ذرائع کے مطابق وزیر داخلہ جموں میں یونین ٹریٹری کی مجموعی سیکورٹی صورتحال کا ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ کے دوران جائزہ لیں گے جبکہ وہ جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا سے بھی ملاقی ہونگے۔معلوم ہوا ہے کہ وزیر داخلہ دورے کے دوران بھارتیہ جنتاپارٹی کے مقامی لیڈروں کے ساتھ بھی میٹنگ کریں گے جس دوران آنے والے پارلیمانی چناو کے حوالے سے بھی لیڈروں کو ٹاسک دیا جائے گا۔باوثوق ذرائع کے مطابق پونچھ اور راجوری میں عسکری سرگرمیوں میں اضافہ کے بیچ وزیر داخلہ کا جموں وکشمیر کا دورہ غیر معمولی اہمیت کا حامل ہے۔

بتادیں کہ راجوری اور پونچھ اضلاع میں پچھلے کچھ ماہ کے دوران عسکری سرگرمیوں میں غیر معمولی اضافہ دیکھنے کو ملا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر داخلہ امیت شاہ دورے کے دوران راجوری اور پونچھ اضلاع میں سرگرم ملی ٹینٹوں کے خلاف چلائے جارہے آپریشن کے بارے میں آگاہی حاصل کریں گے۔

یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ بھارتیہ جنتاپارٹی کے قومی صدر جے پی نڈا اتوار کو ایک روزہ دورے پر جموں وارد ہو رہے ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

گاندربل میں بی ڈی سی رشوت لیتے ہوئے گرفتار

Next Post

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے شیڈول کا اعلان

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
Next Post
آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے شیڈول کا اعلان

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے شیڈول کا اعلان

ہتھیاروں کی بازیابی کیس: این آئی اے نے  سری نگر میں جائیداد ضبط کی

ہتھیاروں کی بازیابی کیس: این آئی اے نے سری نگر میں جائیداد ضبط کی

سابق جنگجو بنے OGW کپواڑہ میں گرنیڈ سمیت گرفتار: پولیس

پاکستان کے لیے جاسوسی کے الزام میں ریلوے ملازم گرفتار

راجوری میں جاسوسی ریکیٹ کا پردہ فاش، دو گرفتار

بانڈی پورہ میں نابالغ کو ہراساں کرنے کے الزام میں دکاندار گرفتار

وادی میں خشک موسم کے بیچ ٹھٹھرتی سردی جاری

وادی میں خشک موسم کے بیچ ٹھٹھرتی سردی جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »