• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result

بھارت مالدیپ تنازعہ : مالدیپ کا سفیر وزارت خارجہ نے کیا طلب

by امت ڈیسک
08/01/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
نئی دہلی:بھارت میں مالدیپ کے سفیر کو پیر کے روز وزارت خارجہ میں طلب کیا گیا۔ آج صبح دہلی میں مالدیپ کے سفیر ابراہیم شہیب وزارت خارجہ آئے تھے۔ اس موقع پر انھیں مالدیپ کے متعدد وزراء کے ذریعہ وزیر اعظم نریندر مودی کے خلاف سوشل میڈیا پر پوسٹ کیے گئے ریمارکس پر سخت تشویش سے آگاہ کیا گیا۔ حالانکہ مالدیپ کی حکومت نے اتوار کو مودی کے خلاف سوشل میڈیا پر توہین آمیز پوسٹ کرنے پر اپنے تین نائب وزراء کو معطل کر دیا ہے۔ تینوں وزراء نے پی ایم مودی کے لکشدیپ کے دورے کے بعد ایکس پر مودی کی پوسٹ پر تنقید کی تھی۔

نئی دہلی میں، سرکاری ذرائع نے بتایا کہ مالے میں بھارتی ہائی کمیشن نے اتوار کو مالدیپ کی وزارت خارجہ کے ساتھ یہ معاملہ سختی سے اٹھایا تھا۔ وزراء کے تذلیل آمیز تبصروں سے بھارتی عوام بھی ناراض تھی، بہت سی مشہور شخصیات نے ایکس پر لوگوں سے مالدیپ جانے کے بجائے گھریلو سیاحتی مقامات کی سیر کرنے پر زور دیا ہے۔ مالدیپ کی وزارت خارجہ نے کہا کہ حکومت غیر ملکی رہنماؤں کے خلاف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر "تضحیک آمیز ریمارکس” سے آگاہ ہے۔

وزارت خارجہ نے اسے معطل وزراء کے نجی رائے قرار دیا تھا۔مالدیپ کے سابق صدر محمد نشید نے مالدیپ کے سیاست دانوں کی جانب سے کیے گئے تضحیک آمیز تبصروں کی مذمت کی اور صدر محمد معیزو سے اپیل کی کہ وہ حکومت کو ان تبصروں سے دور رکھیں۔ مالدیپ کے سابق وزیر خارجہ عبداللہ شاہد نے بھی کہا کہ وزراء کے تضحیک آمیز تبصرے قابل مذمت اور مکروہ ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بنگلہ دیش متنازعہ چناو:شیخ حسینہ کی جیت،پانچویں بار مل گئی اقتدار

Next Post

وادی مسلسل شدید سردی کی لپیٹ میں، سرینگر میں منفی 4.3 ڈگری درج

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
Next Post
کشمیر میں زمستانی ہوا ؤ ں کا زور جاری، سری نگر میں ایک اور سرد ترین رات ریکارڈ

وادی مسلسل شدید سردی کی لپیٹ میں، سرینگر میں منفی 4.3 ڈگری درج

کانگریس نے پارلیمانی نشستوں کے لیے معاونین نامزد کیے

بڈگام میں پی ڈی ڈی ملازم رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

ہندواڑہ میں ہنی ٹریپ گینگ کا پردہ فاش، چار گرفتار

وزیراعظم، قائد حزب اختلاف اور چیف جسٹس پر مشتمل کمیٹی کی سفارش پر چیف الیکشن کمشنر، الیکشن کمشنرز کی تقرری ہوگی: سپریم کورٹ

بلقیس بانو کیس: مجرموں کی رہائی کا فیصلہ مسترد

بی جے پی حکومت میں عسکریت پسندی میں اڑسٹھ فیصد کمی آئی: امت شاہ

خراب موسم کے باعثِ وزیر داخلہ کا دورہ منسوخ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »