• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پلوامہ میں دو منشیات فروشوں کی جائدادیں قرق

پلوامہ میں دو منشیات فروشوں کی جائدادیں قرق

by امت ڈیسک
10/01/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
پلوامہ:منشیات کی اسمگلنگ کے خلاف کارروائیاں جاری رکھتے ہوئے جموں و کشمیر پولیس نے جنوبی کشمیر کے پلوامہ ضلع میں دو منشیات اسمگلروں کی جائیداد کو این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت قرق کر دیا ہے۔ پلوامہ پولیس نے ضلع کے کریم آباد گاؤں میں فیاض احمد راتھر کا ایک دو منزلہ رہائشی مکان، جس کی قیمت تقریباً 2,097,291 روپے بتائی جا رہی ہے کو قرق کیا۔ جبکہ محمد مقبول بٹ نامی ایک اور شہری کی دو دکانیں جنہیں رہائشی اپارٹمنٹ کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے کو بھی قرار کر دیا، ان دکانوں کی مالیت 2,735,186 روپے بتائی جا رہی ہے۔

دونوں کارروائیاں این ڈی پی ایس ایکٹ 1985 کی دفعہ 8/21-29 کے تحت انجام دی گئیں۔ پولیس بیان کے مطابق ایک مکمل تفتیش کے دوران اس بات کی تصدیق ہوئی کہ دونوں جائیداد کو منشیات کی غیر قانونی اسمگلنگ کے ذریعے حاصل شدہ آمدنی سے حاصل کیا گیا تھا۔ ان اثاثوں سے وابستہ افراد فیاض احمد راتھر اور محمد مقبول بٹ اس وقت قانونی حراست میں ہیں۔

پلوامہ پولیس کا کہنا ہے کہ یہ دونوں کیسز ایف آئی آر نمبر 301/2023 U/S 8/21-29 NDPS ایکٹ، پولیس اسٹیشن پلوامہ میں درج کیس سے منسلک ہیں۔مزید پڑھیں:پلوامہ میں عسکری معاون کی زمین قرقیاد رہے کہ اس سے قبل بھی جموں و کشمیر پولیس نے شمالی کشمیر کے سوپور علاقے میں بھی اس طرح کی کارروائیاں انجام دیتے ہوئے منشیات فروشوں کی جائیداد قرق کر دی۔ علاوہ ازیں عادی منشیات فروشوں پر پی ایس اے، این ڈی پی ایس عائد کرکے انہیں جیل بھی بھیجا گیا ہے جبکہ بعض منشیات فروشوں کے بینک کھاتوں کو بھی سیز کر دیا گیا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

وادی میں خشک موسم جاری، سرینگر میں منفی 5درج

Next Post

حج 2024: جموں کشمیر کو سب سے زیادہ کوٹہ ملےگا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
Next Post
سری لنکن مسلمان رواں سال حج نہیں کرسکیں گے

حج 2024: جموں کشمیر کو سب سے زیادہ کوٹہ ملےگا

لیفٹیننٹ گورنر کی نئے سال کے موقعہ پر عوام کو مبارکباد

ایل جی کی ہندی کے عالمی دن پر عوام کو مبارکباد

جموں وکشمیر کے عوام کے حقوق کی بحالی کسی ایک فرد، طبقے، مذہب یا جماعت کی لڑائی نہیں: فاروق عبداللہ

مالدیپ تنازعہ، کیا بھارت میں مسلمانوں کیخلاف نفرت کا نتیجہ؟ : فاروق عبداللہ

کرگل کونسل چناؤ :کیاچناؤی نتائج سے اسمبلی انتخابات التوا میں پڑگئے؟

جموں کشمیر میں انتخابات منعقد نہ کرنا جمہوریت کا قتل : عمر عبداللہ

جامع مسجد سرینگر میں جمعہ نماز ادا نہیں ہوسکی

خشک موسم: جامع مسجد سرینگر میں 12جنوری کو نماز استسقاء کا انعقاد ہوگا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »