• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۳۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پاکستان میں کشمیریوں کے لئے مختص ایم بی بی ایس سیٹوں کی مبینہ خرید و فروخت اور عسکریت پسندی کو فروغ دینے کا الزام: حریت رہنما سمیت 9 افراد کے خلاف چارج شیٹ داخل

سرینگر ضلع میں متعدد نئے پولیس تھانوں کا قیام

ضلع بڈگام میں بھی ایک نئی پولیس چوکی کے قیام کی منظوری دی گئی

by امت ڈیسک
02/01/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر) جموں و کشمیر انتظامیہ نے اپنی رسائی کو وسیع کرنے کی غرض سے سرینگر ضلع میں پانچ نئے پولیس اسٹیشن اور دو نئی پولیس چوکیاں قائم کرنے کا اعلان کیا ہے جبکہ بڈگام ضلع میں بھی ایک نئی پولیس چوکی قائم کی گئی ہے۔ انتظامیہ کی جانب سے جاری کیے گئے ایک حکم نامے میں کہا گیا کہ "سرینگر شہر میں پانچ نئے پولیس اسٹیشن قائم کیے گئے ہیں جن میں پولیس اسٹیشن احمد نگر، پولیس اسٹیشن سنگم (عیدگاہ)، پولیس اسٹیشن چھانہ پورہ، پولیس اسٹیشن بمنہ اور پولیس اسٹیشن شالٹینگ شامل ہیں۔ اس میں مزید کہا گیا ہے کہ "شہر میں دو نئی پولیس چوکیاں بھی قائم کی گئی ہیں، جن میں پولیس اسٹیشن بٹہ مالو کے تحت پولیس چوکی ٹینگہ پورہ اور پولیس اسٹیشن زکورہ کے تحت پولیس چوکی کھمبر شامل ہے۔ بڈگام کے موچھوا علاقے میں ایک پولیس چوکی بھی قائم کی گئی ہے جو پولیس اسٹیشن چاڈورہ کے تحت کام کرے گی۔”

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

1974 کی اسلامی سربراہی کانفرنس جس کے تمام کلیدی رہنما قتل کر دیے گئے!

Next Post

خلائی مخلوق سے ممکنہ ملاقات، ناسا نے مذہبی پیشواؤں کی خدمات حاصل کرلیں

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
میرواعظ عمر فاروق نے ایکس اکاؤنٹ سے حریت چیئرمین کا عہدہ ہٹانے کی وضاحت کر دی

کشمیر یوں پر حملے بند کیے جائیں: میرواعظ عمر فاروق

30/01/2026
صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

30/01/2026
کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

30/01/2026
طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

30/01/2026
بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

30/01/2026
Next Post
خلائی مخلوق سے ممکنہ ملاقات، ناسا نے مذہبی پیشواؤں کی خدمات حاصل کرلیں

خلائی مخلوق سے ممکنہ ملاقات، ناسا نے مذہبی پیشواؤں کی خدمات حاصل کرلیں

کیرن سیکٹر میں پاکستانی جنگجو ہلاک، لا ش کو پاکستانی حکام کے حوالے کرنے کی خاطر ہارٹ لائن پر رابط قائم کیا گیا: آرمی کا بیان

کیرن سیکٹر میں پاکستانی جنگجو ہلاک، لا ش کو پاکستانی حکام کے حوالے کرنے کی خاطر ہارٹ لائن پر رابط قائم کیا گیا: آرمی کا بیان

23 سے 25 دسمبر تک بھاری برف باری کا امکان: محکمہ موسمیات

برف باری کی پیش گوئی کے بیچ شبانہ درجہ حرارت میں بہتری

سوڈان کے وزیراعظم  نے استعفی دے دیا

سوڈان کے وزیراعظم نے استعفی دے دیا

سال نو کی روایت؛ فرانس میں 874 گاڑیاں نذر آتش

سال نو کی روایت؛ فرانس میں 874 گاڑیاں نذر آتش

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »