• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سال نو کی روایت؛ فرانس میں 874 گاڑیاں نذر آتش

سال نو کی روایت؛ فرانس میں 874 گاڑیاں نذر آتش

by امت ڈیسک
03/01/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(پیرس) فرانس میں دہائیوں پرانی روایت کو دہراتے ہوئے نئے سال کے موقع پر 874 گاڑیوں کو نذر آتش کر دیا گیا۔ عالمی خبر رساں اداروں کے مطابق فرانس میں سال نو کا جشن گاڑیاں نذر آتش کرکے منایا جاتا ہے اور یہ روایت دہائیوں سال پرانی ہے۔اس سال بھی 874 گاڑیاں مکمل طور پر جلادی گئیں۔ اس حوالے سے وزیر داخلہ جیرالڈ ڈرمینین نے بتایا کہ 2019 میں کے استقبال میں 1,316 کاروں کو آگ لگائی گئی تھی تاہم کورونا وبا کی پابندیوں کے باعث جشن میں کم افراد نے شرکت کی اس طرح جلائی گئی کاروں کی تعداد بھی بہت کم رہی ہے۔ وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ کاروں کو نذر آتش کرنے والوں نے کورونا پابندیوں کی خلاف ورزی کی ہے اس لیے 441 افراد کو حراست میں بھی لیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ سال نو پر کاروں کو نذر آتش کرنے کی روایت کو مد نظر رکھتے ہوئے اس سال 95 ہزار پولیس اہلکار اور 32 ہزار فائٹر فائٹر تعینات کیے گئے تھے۔ دہائیوں سے جاری روایت کو زندہ رکھنے والوں کے خلاف قانونی چارہ جوئی نہیں کی گئی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سوڈان کے وزیراعظم نے استعفی دے دیا

Next Post

اسٹور سے چاکلیٹ خریدنے والا شخص 10 لاکھ ڈالر جیت کر لوٹا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

دنیا کا سب سے وزنی انسان 41 برس کی عمر میں چل بسا

دنیا کا سب سے وزنی انسان 41 برس کی عمر میں چل بسا

31/12/2025
جرمن بینک میں فلمی سٹائل کی کروڑوں ڈالر کی ڈکیتی

جرمن بینک میں فلمی سٹائل کی کروڑوں ڈالر کی ڈکیتی

31/12/2025
90 سالہ شخص کی 25 سالہ لڑکی سے نجی طیارے میں شادی، ویڈیو وائرل

90 سالہ شخص کی 25 سالہ لڑکی سے نجی طیارے میں شادی، ویڈیو وائرل

27/12/2025
خانہ کعبہ جگمگاتا ہوا، ناسا کے خلا باز کی خلا سے لی گئی مکہ کی تصویر وائرل

خانہ کعبہ جگمگاتا ہوا، ناسا کے خلا باز کی خلا سے لی گئی مکہ کی تصویر وائرل

09/12/2025
لیبیائی مالک نے مصری مزدور پر شیر چھوڑ دیا ، سوشل میڈیا پر غصے کی لہر

لیبیائی مالک نے مصری مزدور پر شیر چھوڑ دیا ، سوشل میڈیا پر غصے کی لہر

19/08/2025
برطانوی وزیر اپنے گھر کا کرایہ حد سے زیادہ بڑھانے پر مستعفی

برطانوی وزیر اپنے گھر کا کرایہ حد سے زیادہ بڑھانے پر مستعفی

09/08/2025
Next Post
اسٹور سے چاکلیٹ خریدنے والا شخص 10 لاکھ ڈالر جیت کر لوٹا

اسٹور سے چاکلیٹ خریدنے والا شخص 10 لاکھ ڈالر جیت کر لوٹا

محبوبہ مفتی کا آر ایس ایس اور بی جے پی سے متعلق بڑا بیان

این آئی اے کی حراست میں سرینگر کے نوجوان کی رہائی کے لئے وزیر داخلہ کو خط لکھوں گی: محبوبہ مفتی

شالیمار سرینگر تصادم میں دوسرا جنگجو بھی ہلاک: پولیس

شالیمار سرینگر تصادم میں دوسرا جنگجو بھی ہلاک: پولیس

پانتھ چوک سری نگر تصادم: جیش کے 3 جنگجو ہلاک، چار فورسز اہلکار بھی زخمی

ضلع کولگام کے اوکے علاقے میں فورسز اہلکاروں اور مشتبہ عسکریت پسندوں کے مابین تصادم

ایک دن کی خراب موسمی صورتحال کے بعد موسم میں بہتری،لیکن کی سردی کی لہر جاری

وادی کشمیر میں برف باری، سرینگر ائرپورٹ سے کئی پروازیں منسوخ، اورینج الرٹ جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »