• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سوڈان کے وزیراعظم  نے استعفی دے دیا

سوڈان کے وزیراعظم نے استعفی دے دیا

by امت ڈیسک
03/01/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(خرطوم) سوڈان کے وزیراعظم عبداللہ حمدوک نے فوج کے ساتھ متنازع معاہدے کے کچھ ہفتے بعد استعفی دے دیا۔ میڈٰیا رپورٹس  کے مطابق سوڈان کے وزیر اعظم عبد اللہ حمدوک نے فوج کے ساتھ نومبر2021 میں متنازع سیاسی معاہدہ کیا تھا۔ ٹیلی ویژن پرخطاب میں سوڈانی وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ملک کوتباہی سے روکنے کے لئے بھرپورکوشش کی لیکن جوکچھ کہا گیا ویسا نہیں کیا گیا۔جمہوریت کی خاطراستعفی دینے کا اعلان کرتا ہوں۔ اب ملک کے حالت سنبھالنے کے لئےکسی اورکوموقع ملنا چاہئیے۔ سوڈانی فوج نے اکتوبر2021 میں اقتدار پر قبضہ کرنے کے بعد عبد اللہ حمدوک کو گھر میں نظر بند کر دیا تھا تاہم نومبر میں اقتدار کی تقسیم کے معاہدے پر دستخط کرنے کے بعد انہیں بحال کر دیا گیا تھا۔ دوسری جانب سوڈان میں فوجی حکومت کے خلاف احتجاج جاری ہے۔ اتوارکوسیکورٹی فورسز کی مظاہرین پرفائرنگ سے2افراد ہلاک ہوگئے۔ سوڈان میں اکتوبر2021 کے بعد سے ہونے والے مظاہروں میں56 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

برف باری کی پیش گوئی کے بیچ شبانہ درجہ حرارت میں بہتری

Next Post

سال نو کی روایت؛ فرانس میں 874 گاڑیاں نذر آتش

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال

سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال

16/01/2026
نیویارک میں میئر کےتاریخ ساز انتخابات، مسلم امیدوار ظہران ممدانی کامیاب

ظہران ممدانی نے نیویارک کے میئر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

01/01/2026
عالمی طوفان کی جعلی پیش گوئی، افریقی ملک گھانا میں نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والا گرفتار

عالمی طوفان کی جعلی پیش گوئی، افریقی ملک گھانا میں نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والا گرفتار

29/12/2025
صومالی لینڈ صوبہ ہمارا اٹوٹ انگ ہے: صومالیہ کا سخت ردعمل

صومالی لینڈ صوبہ ہمارا اٹوٹ انگ ہے: صومالیہ کا سخت ردعمل

27/12/2025
اسرائیل نئے مسلم ملک ’صومالی لینڈ‘ کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا

اسرائیل نئے مسلم ملک ’صومالی لینڈ‘ کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا

27/12/2025
امریکہ کی براؤن یونیورسٹی میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک، حملہ آور کی تلاش جاری

امریکہ کی براؤن یونیورسٹی میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک، حملہ آور کی تلاش جاری

14/12/2025
Next Post
سال نو کی روایت؛ فرانس میں 874 گاڑیاں نذر آتش

سال نو کی روایت؛ فرانس میں 874 گاڑیاں نذر آتش

اسٹور سے چاکلیٹ خریدنے والا شخص 10 لاکھ ڈالر جیت کر لوٹا

اسٹور سے چاکلیٹ خریدنے والا شخص 10 لاکھ ڈالر جیت کر لوٹا

محبوبہ مفتی کا آر ایس ایس اور بی جے پی سے متعلق بڑا بیان

این آئی اے کی حراست میں سرینگر کے نوجوان کی رہائی کے لئے وزیر داخلہ کو خط لکھوں گی: محبوبہ مفتی

شالیمار سرینگر تصادم میں دوسرا جنگجو بھی ہلاک: پولیس

شالیمار سرینگر تصادم میں دوسرا جنگجو بھی ہلاک: پولیس

پانتھ چوک سری نگر تصادم: جیش کے 3 جنگجو ہلاک، چار فورسز اہلکار بھی زخمی

ضلع کولگام کے اوکے علاقے میں فورسز اہلکاروں اور مشتبہ عسکریت پسندوں کے مابین تصادم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »