• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
وولر جھیل میں ہزاروں مہمان پرندوں کی آمد

وولر جھیل میں ہزاروں مہمان پرندوں کی آمد

by امت ڈیسک
14/01/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
بانڈی پورہ (جموں کشمیر):وولر لیک کنزرویشن اینڈ مینجمنٹ اتھارٹی WUCMA نے رواں سیزن کی ابتدائی سروے میں انکشاف کیا ہے کہ شمالی کشمیر کی مشہور ولر جھیل میں تیس ہزار سے زیادہ مہمان پرندوں Migratory Birds کی آمد درج کی گئی ہے۔ مہمان (مہاجر) پرندوں کی تعداد یا گنتی WUCMA ٹیم کی جانب سے کی گئی ہے جس نے 20 سے زیادہ ایسے اقسام کی نشاندہی کی ہے جو Diverse avian species کے زمرے میں آتی ہیں جن میں common pochards , Rudy sheilducks , Greylag Geese اور دیگر کئی ایک اہم اور قابل دید اقسام کے پرندے شامل ہیں۔ وولر لیک کنزرویشن اینڈ مینجمنٹ اتھارٹیکی ٹیم کا دعویٰ ہے کہ انہوں نے پرندوں کی موجودگی کو مستند طریقے سے دستاویز کیا ہے۔

وولر کنزرویشن منیجمنٹ اتھارٹی کے عہدیداروں نے بتایا کہ جھیل میں غیر قانونی شکار کو روکنے کے لیے بھی اس سال ولر کے کنارے پر CCTV سی سی ٹی وی کیمرے نصب کیے گئے ہیں۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ برڈ واچنگ ٹاورز Bird watching Towers بھی بنائے گئے ہیں جو پرندوں کو دیکھنے کے لئے آنے والے افراد یا سیاحوں کو دلکش نظاروں کی طرف راغب کرتے ہیں۔قابل ذکر ہے کہ ہر برس جاپان، چین، سائبیریا، فلپائن سمیت دیگر ممالک سے لاکھوں مہمان پرندے سردیوں میں کشمیر کے آبی ذخائر کا رخ کرتے ہیں۔ اور سرما یہاں گزارنے کے بعد واپس اپنی اپنی منزلوں کی جانب روانہ ہوتے ہیں۔ برڈ واچرز اور ریسرچرز کے لیے یہ کافی اہمیت کا حامل وقت ہوتا ہے تاہم اس دوران غیر قانونی شکار بھی ہوتا ہے جسے روکنے کے لیے عہدیداروں کی جانب سے سخت اقدامات اٹھائے جاتے ہیں۔

سیاحوں کی توجہ کا مرکزادھر، وولر لیک کنزرویشن اینڈ مینجمنٹ اتھارٹی کا کہنا ہے کہ رواں موسم وولر میں آنے والے پرندوں کا حتمی اور جامع ڈیٹا جلد ہی اکٹھا کیا جائے گا اور اسے عوام کے لیے دستیاب کرایا جائے گا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

اڈانی فاؤنڈیشن نے کشمیری کرکٹرعامر حسین لون کیلئے مدد کی پیشکش کی

Next Post

بڈگام میں چوری کا معمہ حل، لاکھوں روپے کا مال ضبط

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
Next Post
بڈگام میں چوری کا معمہ حل، لاکھوں روپے کا مال ضبط

بڈگام میں چوری کا معمہ حل، لاکھوں روپے کا مال ضبط

مقامی ملی ٹینٹوں کی بھرتی میں کمی واقع : لیفٹیننٹ جنرل دویدی

مقامی ملی ٹینٹوں کی بھرتی میں کمی واقع : لیفٹیننٹ جنرل دویدی

پونچھ میں تصادم: ایک جنگجو ہلاک، آپریشن جاری

راجوری پونچھ علاقہ میں 'آپریشن سروشکتی' شروع

منی پور سے کانگریس کی بھارت جوڑو نیائے یاترا شروع

منی پور سے کانگریس کی بھارت جوڑو نیائے یاترا شروع

ہندوستان اپنی فوج ہٹا لے: مالدیپ صدر محمد معزو

ہندوستان اپنی فوج ہٹا لے: مالدیپ صدر محمد معزو

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »