• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
راجوری حملہ :مجرموں کو گھناونے عمل کی بھاری قیمت ادا کرنی پڑے گی:منوج سنہا

نجی تعلیمی ادارے تعلیم اب کےلیے قابل رسائی بنائے: ایل جی

by امت ڈیسک
29/01/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں//جموں و کشمیر لیفٹیننٹ گور نر منوج سنہا نے پیر کو تعلیم کے شعبے کی تبدیلی کیلئے آواز اٹھاتے ہوئے کہا کہ نجی تعلیمی اداروں کو اس بات کو یقینی بنانے کیلئے کچھ اقدامات کرنے چاہیں کہ معاشرے کے تمام بالخصوص پسماندہ طبقات کو تعلیم تک رسائی ہو۔

انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے سماج میں نیا اعتماد پیدا کیا ہے
کیونکہ انہوں نے بھارت کی قدیم شان کو بحال کیا ہے۔ سنہا نے ایک خطاب کے دوران کہا، ” تعلیم کے شعبے کی تبدیلی ہماری وابستگی ہونی چاہئے۔

نجی تعلیمی اداروں کو اس بات کو یقینی بنانے کے لیے کچھ اقدامات کرنے چاہئیں کہ تعلیم سب کیلئے قابل رسائی، سستی ہو، تاکہ سماج کے پسماندہ طبقے کو فائدہ پہنچے اور تعلیم کا شعبہ صحیح معنوں میں شاملہو”۔

سنہا نے جموں میں میر ان صاحب میں ایشین سکول کے نئے کیمپس کےافتتاح کے سلسلے میں تقریب سے خطاب کیا۔

اتراکھنڈ میں دہرادون کے پریمیئر کو ۔ ایڈ بورڈنگ سکول نے جموں میں
اپنی شاخ شروع کی ہے۔ و تسلیا گرام ، ورنداون کی بانی سادھوی ر تمھارا
بھی افتتاحی تقریب میں شامل ہوئیں۔
لیفٹیننٹ گورنر نے ملک میں تعلیم کے شعبے کو دوبارہ ریل پر لانے پر وزیر
اعظم کی تعریف کی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پاکستان میں نواز شریف کے سر پے ایک لاکھ روپے کی ٹوپی بنی بحث کا موضوع

Next Post

کیرو ہائیڈرو پاور پروجیکٹ گھوٹالہ: کیرو ہائیڈرو پاور پروجیکٹ گھوٹالہ: سی بی آئی کے دہلی اور جموں کشمیر میں 8 مقامات پر چھاپے

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
Next Post
سب انسپکٹر بھرتی گوٹالہ :سی بی آئی نے مزید سا ت افراد کو گرفتار کر لیا

کیرو ہائیڈرو پاور پروجیکٹ گھوٹالہ: کیرو ہائیڈرو پاور پروجیکٹ گھوٹالہ: سی بی آئی کے دہلی اور جموں کشمیر میں 8 مقامات پر چھاپے

کپواڑہ ،گاندربل میں برفانی تودے گرآنے کی وارننگ

کپواڑہ ،گاندربل میں برفانی تودے گرآنے کی وارننگ

بونیار بارہمولہ میں آتشزدگی،ایک رہائشی مکان خاکستر

بونیار بارہمولہ میں آتشزدگی،ایک رہائشی مکان خاکستر

نئی دلی میں داخلہ سیکرٹری کی سربراہی میں میٹنگ منعقد ،جموں و کشمیر کی صورتحال کا لیا گیا جائزہ

حکومت نے سیمی پر مزید پانچ سال کے لیے پابندی لگا دی

غلام نبی آزاد نے اپنی سوانح عمری میں کانگریس پر کئی سنگین سوالات اٹھائے

کانگریس کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے انڈیا الائنس آگے نہیں بڑھ سکا: آزاد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »