• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سرینگر جموں شاہراہ پر حادثہ، گرتے پتھروں کی زد میں آکر کار سوار جاں بحق، دوسرا زخمی

سرینگر جموں شاہراہ پر حادثہ، گرتے پتھروں کی زد میں آکر کار سوار جاں بحق، دوسرا زخمی

by امت ڈیسک
05/01/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(رام بن) ضلع  رام بن کے کرول جسوال پل کے قریب آج دوپہر ایک کار کے پہاڑی سے گر رہے پتھروں کی زد میں آنے سے ایک شخص ہلاک اور دوسرا زخمی ہوگیا۔ ایک سینئر سرکاری عہدیدار نے بتایا کہ ایک آئی20کار ایک پتھر سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں ایک کی موقع پر ہی موت ہوگئی اور دوسرا زخمی ہوگیا۔ حادثہ میں از جان ہوئے شخص کی شناخت عادل بشیر ریشی ساکنہ سویہ بگ بڈگام (حال بمنہ) کے بطور ہوئی ہے۔ کار میں سوار دوسرےشخص کو زخمی حالت میں ضلع اسپتال رام بن کےمنتقل کیا گیا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

برف باری کی وجہ سے فضائی ٹریفک متاثر، قومی شاہراہ پر سفر کرنے سے پرہیز کی ہدایات

Next Post

جنرل راوت کا ہیلی کاپٹر اچانک گھنے بادلوں میں پھنس جانے کی وجہ سے گر کر تباہ ہوا تھا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
Next Post
تامل ناڈو میں ہیلی کاپٹر حادثہ، چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل بپن رآؤت شدید زخمی

جنرل راوت کا ہیلی کاپٹر اچانک گھنے بادلوں میں پھنس جانے کی وجہ سے گر کر تباہ ہوا تھا

کوکرناگ علاقے میں عدم شناخت لاش بر آمد

پونچھ میں ایل او سی پر آرمی جوان کی پر اسرار موت

فاروق عبداللہ، غلام نبی آزاد، عمر عبداللہ اور محبوبہ مفتی سے ایس ایس جی سیکیورٹی واپس لیے جانے کا امکان

فاروق عبداللہ، غلام نبی آزاد، عمر عبداللہ اور محبوبہ مفتی سے ایس ایس جی سیکیورٹی واپس لیے جانے کا امکان

عوامی نیشنل کانفرنس کا سرینگر میں احتجاج

عوامی نیشنل کانفرنس کا سرینگر میں احتجاج

ریاستی درجہ اور انتخابات پر بی جے پی عوام کو گمراہ کر رہی ہے: محمد یوسف تاریگامی

حکومت گلمرگ اور سونہ مرگ میں اراضی کو ’اسٹریٹیجک علاقے‘ قرار دینے کے فیصلے پر نظر ثانی کرے: محمد یوسف تاریگامی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »