• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
عوامی نیشنل کانفرنس کا سرینگر میں احتجاج

عوامی نیشنل کانفرنس کا سرینگر میں احتجاج

by امت ڈیسک
06/01/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر) عوامی نیشنل کانفرنس  نے جمعرات کے روز دفعہ370 کی تنسیخ، حد بندی کمیشن رپورٹ اور دیگر امور پر اپنا احتجاج درج کیا۔ احتجاجیوں نے ہاتھوں میں پلے کارڈس اٹھا رکھے تھے اور وہ نعرہ بازی بھی کر رہے تھے۔ اس موقع پر عوامی نیشنل کانفرنس کے سینئر نائب صدر مظفر شاہ نے میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ جس طریقے سے یہاں نظام چلایا جا رہا ہے وہ لوگوں کو منظور نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم دفعہ370 کی تنیسخ، حد بندی کمیشن کی رپورٹ، نوجوانوں کی پکڑ دھکڑ وغیرہ کے خلاف آج احتجاج کر رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ رئیل اسٹیٹ کے تحت جو ہماری زمین کو بیچا جا رہا ہے وہ ہمیں منظور نہیں ہے۔ مسٹر شاہ نے کہا کہ جموں وکشمیر میں بے روزگاری کا گراف کافی بڑھ گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ قانون سازیہ اور عوامی حکومت کی عدم موجودگی میں بیوروکریٹس کو زمین بیچنے کی اجازت نہیں دی جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ جموں وکشمیر کے لوگوں کو اپنے حقوق حاصل کرنے کے لئے ایک ہی پلیٹ فارم پر جمع ہونا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ جو نوجوان گرفتار کئے گئے ہیں انہیں بشمول ارسلان فیروزکے رہا کیا جانا چاہئے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

فاروق عبداللہ، غلام نبی آزاد، عمر عبداللہ اور محبوبہ مفتی سے ایس ایس جی سیکیورٹی واپس لیے جانے کا امکان

Next Post

حکومت گلمرگ اور سونہ مرگ میں اراضی کو ’اسٹریٹیجک علاقے‘ قرار دینے کے فیصلے پر نظر ثانی کرے: محمد یوسف تاریگامی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
ریاستی درجہ اور انتخابات پر بی جے پی عوام کو گمراہ کر رہی ہے: محمد یوسف تاریگامی

حکومت گلمرگ اور سونہ مرگ میں اراضی کو ’اسٹریٹیجک علاقے‘ قرار دینے کے فیصلے پر نظر ثانی کرے: محمد یوسف تاریگامی

کورونا پروٹوکال کی خلاف ورزی کرنا وبا کو دعوت دینے برابر ہے: ضلع مجسٹریٹ سرینگر

کورونا پروٹوکال کی خلاف ورزی کرنا وبا کو دعوت دینے برابر ہے: ضلع مجسٹریٹ سرینگر

گلمرگ اور سونہ مرگ میں 1388کنال اراضی فوج کو منتقل کرنے کا فیصلہ قانون اور آئین کے منافی: نیشنل کانفرنس

گلمرگ اور سونہ مرگ میں 1388کنال اراضی فوج کو منتقل کرنے کا فیصلہ قانون اور آئین کے منافی: نیشنل کانفرنس

شہری ہلاکت اور دیگر تخریبی سرگرمیوں میں ملوث دو سرگرم جنگجو اور دو معاونین گرفتار: ڈی آئی جی

شہری ہلاکت اور دیگر تخریبی سرگرمیوں میں ملوث دو سرگرم جنگجو اور دو معاونین گرفتار: ڈی آئی جی

سری گفوارہ اننت ناگ میں فورسز اہلکاروں اور مشتبہ عسکریت پسندوں کے مابین تصادم

بجبہاڑہ میں فوج کی جانب سے سرچ آپریشن شروع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »