• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ریاستی درجہ اور انتخابات پر بی جے پی عوام کو گمراہ کر رہی ہے: محمد یوسف تاریگامی

فائل فوٹو

حکومت گلمرگ اور سونہ مرگ میں اراضی کو ’اسٹریٹیجک علاقے‘ قرار دینے کے فیصلے پر نظر ثانی کرے: محمد یوسف تاریگامی

by امت ڈیسک
06/01/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر) سی پی آئی (ایم) کے ریاستی سیکریٹری محمد یوسف تاریگامی نے حکومت سے گلمرگ اور سونہ مرگ میں قریب 15 سو کنال اراضی کو مسلح فوج کے استعمال کے لئے ’اسٹریٹیجک علاقے‘ قرار دینے کے فیصلے پر نظر ثانی کرنے کی اپیل کی ہے۔
انہوں نے جمعرات کو اپنے ایک بیان میں کہا کہ جموں و کشمیر حکومت کو گلمرگ میں 1034 کنال اراضی اور سونہ مرگ میں 354 کنال اراضی فوج کے استعمال کے لئے ’اسٹریٹیجک علاقے‘ قرار دینے کے فیصلے پر نظر ثانی کرنی چاہئے۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ دونوں مقامات وادی کے مشہور صحت افزا مقامات ہیں۔ محمد یوسف تاریگامی نے اپنے بیان میں کہا کہ فوج کے پاس پہلے ہی کافی اراضی ہے۔ انہوں نے کہا: ’گلمرگ، سونہ مرگ، پہلگام وادی کے تین مشہور سیاحتی مقامات ہیں جنہیں سیاحتی مقاصد کے لئے مزید فروغ دینے اور ان میں سیاحتی سہولیات کو مزید بہتر بنانے کی ضرورت ہے‘۔ ان کا کہنا تھا کہ کشمیر میں سیاحتی ڈھانچے کو بہتر بنانا وقت کی اہم ترین ضرورت ہے جس سے یہاں کی بے روزگاری کافی حد تک ختم ہوسکتی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ رئیل اسٹیٹ ڈیولوپمنٹ سے یہاں کوئی ترقی نہیں ہونے والی ہے اور نہ ہی یہاں کسی نوجوان کو روز گار ملنے والا ہے۔
انہوں نے امید ظاہر کی کہ حکومت اپنے اس فیصلے پر نظر ثانی کرکے ان مقامات میں سیاحت کو مزید فروغ دینے کی طرف متوجہ ہوگی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

عوامی نیشنل کانفرنس کا سرینگر میں احتجاج

Next Post

کورونا پروٹوکال کی خلاف ورزی کرنا وبا کو دعوت دینے برابر ہے: ضلع مجسٹریٹ سرینگر

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
Next Post
کورونا پروٹوکال کی خلاف ورزی کرنا وبا کو دعوت دینے برابر ہے: ضلع مجسٹریٹ سرینگر

کورونا پروٹوکال کی خلاف ورزی کرنا وبا کو دعوت دینے برابر ہے: ضلع مجسٹریٹ سرینگر

گلمرگ اور سونہ مرگ میں 1388کنال اراضی فوج کو منتقل کرنے کا فیصلہ قانون اور آئین کے منافی: نیشنل کانفرنس

گلمرگ اور سونہ مرگ میں 1388کنال اراضی فوج کو منتقل کرنے کا فیصلہ قانون اور آئین کے منافی: نیشنل کانفرنس

شہری ہلاکت اور دیگر تخریبی سرگرمیوں میں ملوث دو سرگرم جنگجو اور دو معاونین گرفتار: ڈی آئی جی

شہری ہلاکت اور دیگر تخریبی سرگرمیوں میں ملوث دو سرگرم جنگجو اور دو معاونین گرفتار: ڈی آئی جی

سری گفوارہ اننت ناگ میں فورسز اہلکاروں اور مشتبہ عسکریت پسندوں کے مابین تصادم

بجبہاڑہ میں فوج کی جانب سے سرچ آپریشن شروع

سرینگرکے حیدر پورہ علاقے میں عسکریت پسندوں اور سکیورٹی فورسز کے درمیان تصادم، ایک ملی ٹنٹ ہلاک: پولیس کا دعویٰ

چاڈورہ کرالپورہ میں انکاؤنٹر شروع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »