• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کورونا پروٹوکال کی خلاف ورزی کرنا وبا کو دعوت دینے برابر ہے: ضلع مجسٹریٹ سرینگر

کورونا پروٹوکال کی خلاف ورزی کرنا وبا کو دعوت دینے برابر ہے: ضلع مجسٹریٹ سرینگر

by امت ڈیسک
06/01/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر) جموں و کشمیر میں کورونا کیسز میں ہو رہے اچانک اضافے کے بیچ ضلع مجسٹریٹ سری نگر محمد اعجاز اسد کا کہنا ہے کہ کورونا پروٹوکال کی خلاف ورزی کرنا ہی اس وبا کو دعوت دینے کے برابر ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم اس وبا سے گذشتہ دو برسوں سے جوجھ رہے ہیں اور گائیڈ لائنز پر عمل کرنا ہی نجات کا واحد ذریعہ ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ کورونا کی اس لہر سے لڑنے کے لئے انتظامیہ پوری طرح سے تیار ہے۔ موصوف نے ان باتوں کا اظہار جمعرات کے روز یہاں میڈیا کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔

DC Srinagar, Mohammad Aijaz Asad briefing Media about Covid-19 @diprjk @DDNEWSSRINAGAR @OfficeOfLGJandK pic.twitter.com/QgfykXlT1u

— Srinagar district administration (@srinagaradmin) January 6, 2022

انہوں نے کہا: ’کورونا کے کیسز میں اضافہ درج ہو رہا ہے اور ملک میں بھی کورونا کے کیسز میں کافی اضافہ درج ہو رہا ہے لہذا کورونا پروٹوکال پر عمل کرنے کی ضرورت ہے‘۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم دو برسوں سے سے اس وبا سے جوجھ رہے ہیں اور کورونا پروٹوکال پر عمل کرنا ہی اس سے نجات کا واحد ذریعہ ہے۔ اعجاز اسد نے کہا کہ اگر کسی علاقے میں ایک آدمی ماسک نہیں لگائے گا تو اس کا خطرہ سارے علاقے کو لاحق ہے۔ کورونا کی اس لہر کا مقابلہ کرنے کے لئے انتظامیہ کی تیاریوں کے بارے میں پوچھے جانے پر انہوں نے کہا: ’ضلع کے مختلف ہسپتالوں میں ایک درجن نئے آکسیجن پلانٹ نصب کئے گئے ہیں اور ہمارے پاس پانچ سو بستروں والا کووڈ ہسپتال بھی ہے‘۔ انہوں نے کہا کہ کورونا مریضوں کی دیکھ ریکھ اور علاج کے لئے ہمارے پاس طبی عملے کی بھی کوئی کمی نہیں ہے۔ قابل ذکر ہے کہ جموں وکشمیر میں کورونا کے یومیہ کیسز میں غیر معمولی اضافے کے بیچ انتظامیہ نائٹ کرفیو کے نفاذ پر سنجیدگی کے ساتھ غور و غوض کر رہی ہے جبکہ حکام نے صوبے جموں میں میڈیکل اسٹاف کی چھٹیاں منسوخ کی ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

حکومت گلمرگ اور سونہ مرگ میں اراضی کو ’اسٹریٹیجک علاقے‘ قرار دینے کے فیصلے پر نظر ثانی کرے: محمد یوسف تاریگامی

Next Post

گلمرگ اور سونہ مرگ میں 1388کنال اراضی فوج کو منتقل کرنے کا فیصلہ قانون اور آئین کے منافی: نیشنل کانفرنس

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

23/01/2026
جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

23/01/2026
سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
Next Post
گلمرگ اور سونہ مرگ میں 1388کنال اراضی فوج کو منتقل کرنے کا فیصلہ قانون اور آئین کے منافی: نیشنل کانفرنس

گلمرگ اور سونہ مرگ میں 1388کنال اراضی فوج کو منتقل کرنے کا فیصلہ قانون اور آئین کے منافی: نیشنل کانفرنس

شہری ہلاکت اور دیگر تخریبی سرگرمیوں میں ملوث دو سرگرم جنگجو اور دو معاونین گرفتار: ڈی آئی جی

شہری ہلاکت اور دیگر تخریبی سرگرمیوں میں ملوث دو سرگرم جنگجو اور دو معاونین گرفتار: ڈی آئی جی

سری گفوارہ اننت ناگ میں فورسز اہلکاروں اور مشتبہ عسکریت پسندوں کے مابین تصادم

بجبہاڑہ میں فوج کی جانب سے سرچ آپریشن شروع

سرینگرکے حیدر پورہ علاقے میں عسکریت پسندوں اور سکیورٹی فورسز کے درمیان تصادم، ایک ملی ٹنٹ ہلاک: پولیس کا دعویٰ

چاڈورہ کرالپورہ میں انکاؤنٹر شروع

کرالہ پورہ چاڈورہ تصادم: جیش سے وابستہ 3 جنگجو مارے گئے، پولیس کا دعویٰ

کرالہ پورہ چاڈورہ تصادم: جیش سے وابستہ 3 جنگجو مارے گئے، پولیس کا دعویٰ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »