• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۳۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پلوامہ میں دوسرے کا اے ٹی ایم کارڈ استعمال کرکے پیسہ نکالنے والا گرفتار:پولیس

کپواڑہ میں عسکریت پسند معاون اسلحہ سمیت گرفتار: پولیس

by امت ڈیسک
17/02/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
کپواڑہ: جموں وکشمیر پولیس نے سرحدی ضلع کپواڑہ میں سکیورٹی فورسز نے ایک عسکریت پسند معاون کو گرفتار کرکے اس کی تحویل سے اسلحہ و گولہ بارود برآمد کیا ہے۔

پولیس کے ایک ترجمان نے تفصیلات فراہم کرتے ہوئے بتایا کہ پولیس اسٹیشن کپواڑہ ، فوج کی 47 ار آر اور سی آر پی ایف کی 162 بٹالین کی ایک مشترکہ ٹیم نے درگمولہ میں بی ایڈ کالج کے نزدیک ایک شخص کو گرفتار کیا۔

بیان میں گرفتار شدہ شخص کی شناخت آصف مشتاق وانی ولد مشتاق احمد وانی ساکن گلی زو کپواڑہ کے طور کی گئی ہے۔
انہوں نے کہا کہ پولیس کو دیکھتے ہی اس شخص نے فرار ہونے کی کوشش کی، تاہم اس کو دھرلیا گیا۔

بیان میں کہا گیا کہ ‘تلاشی کے دوران اس کی تحویل سے چینی ساخت کا ایک پستول، ایک پستول میگزین اور 6 پستول گولیاں برآمد کی گئیں۔انہوں نے کہا کہ پولیس نے اس ضمن میں متعلقہ دفعات کے تحت ایک کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی ہیں۔

واضح رہے کہ دو روز قبل سکیورٹی فورسز نے ضلع کے گنڈ ماچر پُل پر قائم کیے گئے مشترکہ ناکہ چیکنگ کے دوران ایک عسکریت پسند معاون کو گرفتار کیا تھا۔ تلاشی کے دوران ان کے قبضے سے ایک پستول، ایک پستول میگزین، 10 گولیاں، 2 ہینڈ گرینیڈ اور ایک موبائل فون برآمد کیا گیا۔ (یو این آئی مشمولات کے ساتھ)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ 24 فروری کو ادھمپور کا دورہ کریں گے

Next Post

جموں وکشمیر کے آٹھ اضلاع میں برفانی تودے گر آنے کی وارننگ جاری

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سجاد لون کی میوہ صنعت کو نقصان پہنچنے پر حکومت کی تنقید

مہراج ملک کو غلط طور پر حراست میں رکھا گیا، ان کے خلاف کوئی مضبوط مقدمہ نہیں: سجاد لون

31/01/2026
ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

31/01/2026
کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

31/01/2026
ادھمپور میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوکے درمیان تصادم شروع

کشتواڑ میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ

31/01/2026
اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
میرواعظ عمر فاروق نے ایکس اکاؤنٹ سے حریت چیئرمین کا عہدہ ہٹانے کی وضاحت کر دی

کشمیر یوں پر حملے بند کیے جائیں: میرواعظ عمر فاروق

30/01/2026
Next Post
جموں و کشمیر کے 6 اضلاع میں برفانی تودے کی وارننگ جاری*

جموں وکشمیر کے آٹھ اضلاع میں برفانی تودے گر آنے کی وارننگ جاری

میرا نام ساورکر نہیں، گاندھی ہے ، گاندھی کبھی معافی نہیں مانگتے : راہول گاندھی

بی جے پی اور آر ایس ایس کی نفرت انگیز سوچ گاندھی کے نظریات کو شکست نہیں دے سکتی: راہل گاندھی

جموں میں بین الاقوامی سرحد پر درانداز ہلاک

پی ایم مودی کا دورہ جموں: لائن آف کنٹرول اور بین الاقوامی سرحد پر ہائی الرٹ جاری

والدین اپنے بچوں پر کڑی نظر رکھیں : پولیس سربراہ

نوجوانوں کو بندوق اٹھانے پر آمادہ کرنے والا سب سے بڑا مجرم : پولیس سربراہ

سرینگر کےلیے بجلی کٹوتی شیڈول جاری

بجلی بلوں کی ادائیگی کے بعد ہی ملازمین کی تنخواہیں واگذار کی جائیں :کے پی ڈی سی ایل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »