• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۳۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
مرمتی کام کے پیش نظر جموں سرینگر شاہراہ ٹریفک کے لئے بند

سرینگر جموں شاہراہ پر دو طرفہ ٹریفک بحال

by امت ڈیسک
24/02/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
وادی کشمیر کو ملک کے باقی حصوں کے ساتھ جوڑنے والی سرینگر جموں شاہراہ پر ہفتے کے روز دو طرفہ ٹریفک کی مشروط نقل و حمل بحال کر دی گئی۔

ٹریفک حکام نے بتایا کہ سری نگر – جموں قومی شاہراہ پر ہفتے کو دو طرفہ ٹریفک کی نقل و حمل بحال کر دی گئی تاہم کشمیر جانے والی گاڑیوں کو 2 بجے دو پہر تک نگروٹہ کو عبور کرنا ہوگا جبکہ جموں جانے والی گاڑیوں کو 3 بجے دوپہر تک قاضی گنڈ کو عبور کرنا ہوگا۔انہوں نے کہا کہ مقررہ شیڈیل کے بعد قومی شاہراہ پر کسی بھی گاڑی کو دونوں طرف سے چلنے کی اجازت نہیں ہوگی۔

دریں اثنا جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں کو صوبہ جموں کے پونچھ اور راجوری اضلاع کے ساتھ جوڑنے والے تاریخی مغل روڈ اور سری نگر – لیہہ شاہراہ پر ٹریفک کی نقل و حمل مسلسل بند ہے جبکہ سنتھن – کشتواڑ روڈ بھی ہنوز بند ہے۔

قابل ذکر ہے کہ سرینگر جموں قومی شاہراہ کے بند ہونے سے اہلیان وادی کو گونا گوں مشکلات سے دوچار ہونا پڑتا ہے۔لوگوں کا کہنا ہے کہ قومی شاہراہ کے بند ہوتے ہی جہاں وادی کے بازاروں میں اشیائے خوردنی کی قلت پیدا ہوجاتی ہے وہیں گراں بازار بھی آسمان چھونے لگتی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

نوجوان منشیات کے جال میں پھنسنے سے ہوشیار رہیں: ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس

Next Post

نارکو فنڈنگ کیس: کپواڑہ میں چار ملزمین کی جائیدادیں قرق

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

31/01/2026
سجاد لون کی میوہ صنعت کو نقصان پہنچنے پر حکومت کی تنقید

مہراج ملک کو غلط طور پر حراست میں رکھا گیا، ان کے خلاف کوئی مضبوط مقدمہ نہیں: سجاد لون

31/01/2026
ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

31/01/2026
کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

31/01/2026
ادھمپور میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوکے درمیان تصادم شروع

کشتواڑ میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ

31/01/2026
اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
Next Post
نارکو فنڈنگ کیس: کپواڑہ میں چار ملزمین کی جائیدادیں قرق

نارکو فنڈنگ کیس: کپواڑہ میں چار ملزمین کی جائیدادیں قرق

معاوضے میں تاخیر ، عدالت نے معافی مانگی

نئے فوجداری قوانین کا یکم جولائی 2024 سے نفاذ ہوگا

قوم کو صحت مند رکھنے کے لئے ڈاکٹروں کا شکریہ: ایل جی منوج سنہا

ایل جی نے پٹنہ میں مگہی ناول ‘ فول بہادر’ کا انگریزی ترجمہ لانچ کیا

شبِ برات کے موقعے پر میرواعظ کو جامع مسجد میں واعظ وتبلیغ کی اجازت دی جائے: انجمن اوقاف

شبِ برات کے موقعے پر میرواعظ کو جامع مسجد میں واعظ وتبلیغ کی اجازت دی جائے: انجمن اوقاف

لیفٹیننٹ جنرل ایم وی سچھندرا کا چنار کور کے کمانڈر کے ہمراہ وکٹر اینڈ کلو فورس کا دورہ

لیفٹیننٹ جنرل ایم وی سچھندرا کا چنار کور کے کمانڈر کے ہمراہ وکٹر اینڈ کلو فورس کا دورہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »