• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, فروری ۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
تاریخی مغل روڈ پر ٹریفک کی نقل و حمل بہت جلد بحال کی جائے گی: حکام

سرینگر جموں شاہراہ کچھ وقت تک بند ، بعد میں دوبارہ بحال

by امت ڈیسک
26/02/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
ڈھلواس کے مقام پر سرینگر جموں شاہراہ کی ضرورت مرمت کے پیش نظر سوموار کو کچھ وقت تک شاہراہ پر ٹریفک کی آمد رفت روک دی گئی جس کے بعد وہاں مرمتی کام شروع کر دیا گیا اور شاہراہ پر ٹریفک کی آمد رفت روک دی گئی ۔

محکمہ ٹریفک کے مطابق مرمتی کام شروع ہونے کے ساتھ ہی شاہراہ پر ٹریفک کی آمد رفت روک دی گئی اور وہاںافراد قوت اور مشینری کو کام پر لگایا گیا جنہوں نے شاہراہ کی مرمت شروع کی اور کچھ گھنٹوں کے بعد ٹریفک کو دوبارہ بحال کیا گیا ۔ انہوں نے کہا کہ شاہراہ پر ٹریفک بحال کرنے کے ساتھ ہی درماندہ گاڑیوں کو چلنے کی اجازت پہلے دی گئی۔

انہوں نے مزید کہا کہ گاڑیوں کی آمد رفت بحال کرنے کے ساتھ ہی سافروں اور ڈرائیوران سے تاکید کی گئی ہے وہ ٹریفک قوانین پر عمل کریں تاکہ ٹریفک جام سے نجات حاصل ہو سکے اور مسافر بھی اپنی منزلوں کو پہنچ سکے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

نتاشا کول کے خلاف طاقت کا غلط استعمال کیا گیا: محبوبہ مفتی

Next Post

انڈین ایئر فورس نے جموں وکشمیر اور لداخ میں درماندہ 260 مسافروں کو ائیر لفٹ کیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کنگن پاور کینال سے لاپتہ نوجوان کی لاش برآمد

کنگن پاور کینال سے لاپتہ نوجوان کی لاش برآمد

01/02/2026
جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

31/01/2026
سجاد لون کی میوہ صنعت کو نقصان پہنچنے پر حکومت کی تنقید

مہراج ملک کو غلط طور پر حراست میں رکھا گیا، ان کے خلاف کوئی مضبوط مقدمہ نہیں: سجاد لون

31/01/2026
ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

31/01/2026
کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

31/01/2026
ادھمپور میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوکے درمیان تصادم شروع

کشتواڑ میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ

31/01/2026
Next Post
انڈین ایئر فورس نے جموں وکشمیر اور لداخ میں درماندہ 260 مسافروں کو ائیر لفٹ کیا

انڈین ایئر فورس نے جموں وکشمیر اور لداخ میں درماندہ 260 مسافروں کو ائیر لفٹ کیا

گاندربل میں دو اسکولی طلاب پر چاقو سے حملہ

ادھم پورہ میں تین مزدوروں کی پُر اسرار طو رپر ہوئی موت، تحقیقات شروع

این آئی اے نے  الہدیٰ ایجوکیشنل ٹرسٹ کے چیئرپرسن کو گرفتار کیا

راجوری حملہ کیس :تین مفرور پاکستانی ہینڈلرز سمیت پانچ کے خلاف عدالت میں چارج شیٹ داخل :این آئی اے ترجمان

اونتی پورہ میں 4بدنام زمانہ منشیات فروشوں پر پبلک سیفٹی ایکٹ عائد

بانڈی پورہ میں پی ایس اے کے تحت تین افراد کوٹ بلوال جیل منتقل

مریم نواز پاکستان کی پہلی خاتون وزیراعلیٰ منتخب

مریم نواز پاکستان کی پہلی خاتون وزیراعلیٰ منتخب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »