• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
گاندربل میں دو اسکولی طلاب پر چاقو سے حملہ

Emergency Department: Doctors, Nurses and Paramedics Push Gurney / Stretcher with Seriously Injured Patient towards the Operating Room.

پلوامہ میں بے ہوش ہونے کے بعد پولیس اہلکار کی موت

by امت ڈیسک
29/02/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر، 29 فروری:- پلوامہ کے ایک پولیس اہلکار کی جمعرات کو اپنے آبائی ضلع میں بے ہوش ہونے کے بعد موت ہوگئی۔

ایک سینئر پولیس اہلکار نے نیوز ایجنسی کشمیر اسکرول کو بتایا کہ ڈی پی ایل پلوامہ میں تعینات عمر مشتاق ساکنہ پلوامہ، بے ہوش ہو گیا جس کے بعد اسے ایس ایم ایچ ایس سری نگر میں داخل کرایا گیا۔

انہوں نے کہا کہ پولیس اہلکار نے ایس ایم ایچ ایس سری نگر میں آخری سانس لی اور ان کی موت کی وجہ دل کا دورہ پڑنا بتایا جاتا ہے۔

دریں اثناء اس سلسلے میں متعلقہ سیکشنز کے تحت کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔(کشمیر اسکرول)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کشمیر کے اسکولوں میں سرمائی تعطیلات میں توسیع

Next Post

ایل جی منوج سنہا 100 سب سے طاقتور ہندوستانیوں کی فہرست میں شامل

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

جموں میں نیشنل لا یونیورسٹی کے مطالبے پر طلبہ احتجاج، وزیراعلیٰ کا ردعمل — کہا: جب جموں کو آئی آئی ٹی، آئی آئی ایم ملے تو کشمیر میں کوئی احتجاج نہیں ہوا

29/01/2026
اے سی بی کا سوپور میں اے آر ٹی او دفتر پر چھاپہ

جموں میں اے سی بی کی کارروائی، سابق ایم ڈی اور موجودہ ڈپٹی ایم ڈی سیکوپ کے خلاف غیر قانونی تقرری پر مقدمہ درج

29/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش پر حملہ: وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر عمر عبداللہ کا سخت کارروائی کا مطالبہ

29/01/2026
* جے اینڈ کے نظربندوں کو UT جیلوں سے باہر منتقل کرنے کے خلاف سپریم کورٹ نے درخواست ہائی کورٹ میں منتقل کردی*

سپریم کورٹ نے یو جی سی رولز 2026 پر روک لگائی

29/01/2026
حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

29/01/2026
اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
Next Post
بھرتی عمل میں شفافیت ہماری اولین ترجیح،عسکری سرگرمیوں میں ملوث 47ملازمین برطرف:منوج سنہا

ایل جی منوج سنہا 100 سب سے طاقتور ہندوستانیوں کی فہرست میں شامل

بی ایس ایف آفیسر دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک

سونہ مرگ میں دل کا دورہ پڑنے سے سیاح فوت

جمالٹا میں آگ لگنے سے مکان کا مالک جاں بحق

جمالٹا میں آگ لگنے سے مکان کا مالک جاں بحق

وقار رسول وانی جموں وکشمیر کانگریس کے نئے صدر مقرر

پارلیمانی چناو میں بی جے پی جموں و کشمیر میں کوئی سیٹ نہیں جیتےگی: وقار رسول وانی

پارلیمانی چناؤ: محبوبہ، عمربھی میدان میں اتریں گے

پارلیمانی چناؤ: محبوبہ، عمربھی میدان میں اتریں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »