• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بخشی اسٹیڈیم میں خطاب سے قبل وزیر اعظم نے کیا نمائش کا مشاہدہ

بخشی اسٹیڈیم میں خطاب سے قبل وزیر اعظم نے کیا نمائش کا مشاہدہ

by امت ڈیسک
07/03/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر: وزیر اعظم نریندرمودی نے سرینگر بخشی اسٹیڈیم میں میگا ریلی سے خطاب سے قبل انڈور اسٹیڈیم پہنچے جہاں انہوں نے محکمہ زراعت کی جانب سے منعقد کی گئی نمائش کا معائنہ کیا۔ نمائش میں کشمیر کی ثقافت، خاص کر کھان پان اور یہاں کی روایتی دستکاری سے منسلک کئی چیزوں کو نمائش میں رکھا گیا تھا۔ اس دوران نریندر مودی نے مختلف اسٹالز کا مشاہدہ کیا اور مزکورہ اشیاء سے متعلق جانکاری حاصل کی۔ اس کے علاوہ انہوں نے اسٹال مالکان سے بھی بات چیت کی۔ اس موقع پر وزیز اعظم کو نمائش میں رکھی گئی اشیاء اور تجارتی اعتبار سے ان کی اہمیت و افادیت کی گئی جانکاری دی گئی۔

نمائش میں وادی کشمیر کے نامور اور قومی ایواڑ یافتہ ووڈ کارونگ دستکاروں، شال بافی اور زرعی شعبہ سے منسلک ایسے کاشت کاروں نے شرکت کی جنہوں نے کشمیر کی اہم اور خاص سبزیوں اور پھلوں کو بین الاقوامی سطح پر پہنچان دلانے میں کامیابی حاصل کی ہے۔ نمائش کے بعد نریندر مودی انڈور اسٹیڈیم سے متصل بخشی اسٹیڈیم پہنچے جہاں انہوں نے ایک میگا ریلی سے خطاب کیا۔ جس میں کشمیر کے مختلف اضلاع سے آئے ہوئے لوگوں نے وزیر اعظم کا خطاب سنا۔ ریلی میں نہ صرف مرد نوجوان بلکہ خواتین کی ایک بڑی تعداد نے بھی ریلی میں شرکت کی۔

واضح رہے کہ دفعہ 370کی منسوخی کے بعد وزیر اعظم کا یہ کشمیر کا پہلا دورہ ہے جسے کامیاب بنانے کے لیے سیکورٹی کےغیر معمولی انتظامات کئے گئے ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

وزیر اعظم مودی سرینگر پہنچ گئے

Next Post

مودی ریلی میں زبردسی بھیڑ جمع کی گئی، عمر عبداللہ اور محبوبہ کا الزام

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
Next Post
مودی ریلی میں زبردسی بھیڑ جمع کی گئی، عمر عبداللہ اور محبوبہ کا الزام

مودی ریلی میں زبردسی بھیڑ جمع کی گئی، عمر عبداللہ اور محبوبہ کا الزام

وزیر اعظم مودی سرینگر پہنچ گئے

ہم کشمیری لوگوں کے دل جیتنے میں کامیاب ہوئے : وزیر اعظم مودی

نریندر مودی نے کشمیر کو جنت بنایا : منوج سنہا

نریندر مودی نے کشمیر کو جنت بنایا : منوج سنہا

دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد جموں و کشمیر میں امن کی فضا قائم:وزیر اعظم

دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد جموں و کشمیر میں امن کی فضا قائم:وزیر اعظم

مودی دورہ کشمیر: ریلی میں کشمیر کے کامیاب کاروباریوں سے کی وزیر اعظم نے بات چیت

مودی دورہ کشمیر: ریلی میں کشمیر کے کامیاب کاروباریوں سے کی وزیر اعظم نے بات چیت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »