• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, فروری ۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ای سی آئی نے تین برسوں میں جموں و کشمیر کی 7 سیاسی جماعتوں کو رجسٹر کیا

چیف الیکشن کشمیر کا جموں و کشمیر کا دورہ متوقع

by امت ڈیسک
11/03/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر: لوک سبھا انتخابات کے شیڈول کے اعلان سے محض دو دن قبل الیکشن کمیشن آف انڈیا پیر کو اپنے تمام انتخابی مبصرین بشمول پولیس، جنرل اور دیگر عہدیداروں کے ساتھ ایک اہم میٹنگ منعقد کرے گا۔ چیف الیکشن کمشنر راجیو کمار تقریباً 2000 انتخابی مبصرین کو بریفنگ دیں گے۔ پولنگ پینل کے ذرائع نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ نئی دہلی میں بریفنگ کے بعد سی ای سی، جموں کشمیر میں انتخابات کی تیاریوں کا جائزہ لینے کے لیے سرینگر روانہ ہو جائیں گے۔

مارچ کی 12 اور 13 تاریخ کو جموں و کشمیر کا دورہ لوک سبھا انتخابات کے شیڈول کے اعلان سے پہلے کسی بھی ریاست یا یو ٹی کا یہ ان کا آخری دورہ ہوگا۔ جموں و کشمیر کے اس دورے کے دوران پول پینل کی سیاسی جماعتوں اور سول انتظامیہ کے علاوہ پولیس کے عہدیداروں سمیت مختلف اسٹیک ہولڈرز سے ملاقات بھی متوقع ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ پولنگ پینل لوک سبھا انتخابات کے ساتھ جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات کے انعقاد کی فزیبلٹی کا بھی جائزہ لے سکتے ہیں۔ تاہم، ذرائع نے کہا کہ یہ محض قیاس آرائیاں ہیں کیونکہ اس کی تصدیق تب ہی ہو سکتی ہے جب سی ای سی جموں کشمیر کا دورہ کرے اور تمام اسٹیک ہولڈرز سے ملاقات کرے اور سکیورٹی کی رائے حاصل کرے۔ یاد رہے کہ 11 دسمبر 2023 کو سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کو ہدایت دی تھی کہ جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 30 ستمبر 2024 تک کرائے جائیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پی اے جی ڈی میں خلا کو پر کرنے کے لیے اپنا کردار ادا کروں گا:تاریگامی

Next Post

ایس بی آئی کی درخواست مسترد، 13 مارچ تک الیکٹورل بانڈز کی تفصیلات دینے کا حکم

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

چھاترو جھڑپ میں ایک ملی ٹینٹ ازجان ،کارروائی جاری

چھاترو جھڑپ میں ایک ملی ٹینٹ ازجان ،کارروائی جاری

04/02/2026
شراب پر پابندی کشمیر کے سماجی ڈھانچے اور خواتین کے تحفظ کو یقینی بنائے گی: محبوبہ مفتی

شراب پر پابندی کشمیر کے سماجی ڈھانچے اور خواتین کے تحفظ کو یقینی بنائے گی: محبوبہ مفتی

04/02/2026
پیربنجال خطے کے وجود پر سنیل شرما کا اعتراض، اسمبلی میں ہنگامہ

پیربنجال خطے کے وجود پر سنیل شرما کا اعتراض، اسمبلی میں ہنگامہ

04/02/2026
کشمیر میں نئے مہاجر ٹرانزٹ کیمپ قائم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں: حکومت

کشمیر میں نئے مہاجر ٹرانزٹ کیمپ قائم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں: حکومت

04/02/2026
جموں و کشمیر اسمبلی میں بی جے پی کا واک آؤٹ، اسپیکر پر جانبداری کے الزامات

جموں و کشمیر اسمبلی میں بی جے پی کا واک آؤٹ، اسپیکر پر جانبداری کے الزامات

04/02/2026
اُدھم پور انکاؤنٹر: دو ملی ٹینٹ مارے گئے ، آپریشن جاری

اُدھم پور انکاؤنٹر: دو ملی ٹینٹ مارے گئے ، آپریشن جاری

04/02/2026
Next Post
ایس بی آئی کی درخواست مسترد، 13 مارچ تک الیکٹورل بانڈز کی تفصیلات دینے کا حکم

ایس بی آئی کی درخواست مسترد، 13 مارچ تک الیکٹورل بانڈز کی تفصیلات دینے کا حکم

والدین اپنے بچوں پر کڑی نظر رکھیں : پولیس سربراہ

انتخابات کے دوران سیکورٹی فراہم کرنے کے لیے تیار اور وعدہ بند: ڈی جی پی

جموں میں کانگریس امیدواروں کا اعلان جلد متوقع

جموں میں کانگریس امیدواروں کا اعلان جلد متوقع

جموں و کشمیر اور لداخ میں اب یکساں تعلیمی کلینڈر نافذ

وادی کشمیر میں دسویں جماعت کے بورڈ امتحانات شروع

جموں و کشمیربینک فراڈ کیس: ای ڈی نے 4.81 کروڑ روپیہ مالیت کی جائیداد ضبط کی

جموں و کشمیربینک فراڈ کیس: ای ڈی نے 4.81 کروڑ روپیہ مالیت کی جائیداد ضبط کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »