• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
مسلح فوج کے خوف سے کشمیر میں پتھربازی نہیں ہو رہی: فاروق عبداللہ

بی جے پی کی اے، بی، سی اور ڈی ٹیموں سے ہوشیار رہنے کی ضرورت: فاروق عبداللہ

by امت ڈیسک
14/03/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر: جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے جمعرات کے روز کہا کہ پارٹی کے بنیادی موقف میں ذرا برابر بھی فرق نہیں آیا ہے۔انہوں نے کہا کہ عوام کو بھاجپا کی اے، بی ، سی اور ڈی ٹیموں سے ہوشیار رہنے کی ضرورت ہے۔

ان باتوں کا اظہار موصوف نے پارٹی ہیڈکواٹر پر منعقدہ ایک اجلاس سے خطاب کے دوران کیا۔

ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہاکہ نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر میں امن و استحکام کی بحالی اور تعمیر و ترقی کیلئے کام کیا ہے اور انشاء اللہ آگے بھی کریگی اور ہر سطح پر لوگوں کی راحت رسانی کیلئے پیش پیش رہے گی۔

انہوں نے کہا کہ عوام کی ہر حال میں خدمت کرنا نیشنل کانفرنس کا بنیادی اصول رہا ہے اور پارٹی آج بھی اپنے سنہری اصولوں پر کار بند ہے۔ مرحوم شیخ محمد عبداللہ کی اس جماعت نے ہمیشہ عوام کو ہی طاقت کا سرچشمہ ماناہے اور آج بھی مانتی ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ عوامی اشتراک اور تعاون کے بغیر پارٹی کا کوئی وجود نہیں، ہمیں ہر حال میں لوگوں کے ساتھ قریبی رابطہ رکھنے کی ضرورت ہے۔

ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے پارٹی سے وابستہ لیڈران، عہدیدارن اور کارکنان پر زور دیا کہ جموں وکشمیر کے دشمنوں کے پروپیگنڈا اور نیشنل کانفرنس کیخلاف پھیلائے جارہے جھوٹے بیانیہ کا توڑ کرنے کیلئے مستعدد اور متحرک ہوجائیں۔

انہوں نے کہا کہ نیشنل کانفرنس کے بنیادی موقف میں ذرا برابر بھی فرق نہیں آیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ موقعہ پرست اور مفاد پرست عناصر کشمیریوں کے ہمدرد ہونے کا لبادہ اوڑھ کر کشمیر دشمنوں کے خاکوں میں رنگ بھر رہے ہیں۔ عوام کو بھاجپا کی اے، بی ، سی اور ڈی ٹیموں سے ہوشیار رہنے کی ضرورت ہے۔
(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کشتواڑ میں گاڑی گہری کھائی میں گرنے سے میاں بیوی، بیٹا جاں بحق، دوسرا زخمی

Next Post

بینک فراڈ کیس :ای ڈی نے ابتک 195.91 کروڑ روپیہ کی جائیداد کو ضبط کیا:ترجمان

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
Next Post
بینک فراڈ کیس :ای ڈی نے ابتک 195.91 کروڑ روپیہ کی جائیداد کو ضبط کیا:ترجمان

بینک فراڈ کیس :ای ڈی نے ابتک 195.91 کروڑ روپیہ کی جائیداد کو ضبط کیا:ترجمان

گریز میں برفانی تودہ گر آیا،کوئی جانی نقصان نہیں

جموں و کشمیر کے 8 اضلاع میں برفانی تودے کی وارننگ جاری

حوثی حملوں کو روکنے کے لیے امریکہ اور ایران کے درمیان خفیہ مذاکرات کا انکشاف

حوثی حملوں کو روکنے کے لیے امریکہ اور ایران کے درمیان خفیہ مذاکرات کا انکشاف

معروف امریکی مصنف و صحافی شان کنگ نے اہلیہ کے ساتھ اسلام قبول کرلیا

معروف امریکی مصنف و صحافی شان کنگ نے اہلیہ کے ساتھ اسلام قبول کرلیا

جموں میں کے اے ایس آفیسر اور لیکچرر 2.6 لاکھ روپے رشوت طلب کرتے ہوئے گرفتار

ہندواڑہ میں رشوت لیتے ہوئے جونیئر انجینئر گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »