• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں وکشمیر کے عوام کے حقوق کی بحالی کسی ایک فرد، طبقے، مذہب یا جماعت کی لڑائی نہیں: فاروق عبداللہ

اسمبلی انتخابات منعقد نہ کرانے میں "کچھ گڑبڑ” ہے: فاروق عبداللہ

by امت ڈیسک
16/03/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر: نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے ہفتہ کو کہا کہ جموں و کشمیر میں لوک سبھا انتخابات کے ساتھ اسمبلی انتخابات کا انعقاد نہ کرنے میں "کچھ گڑبڑ” ہے۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی ون نیشن ون الیکشن کی بات کرتی ہے اور یہاں ایک اچھا موقع تھا کہ دنوں انتخابات بک وقت کرائے جائے۔

واضح رہے الیکشن کمیشن نے 18ویں لوک سبھا انتخابات، چار ریاستوں کے اسمبلی انتخابات اور 13 ریاستوں کی 26 اسمبلی سیٹوں کے ضمنی انتخابات کے اعلان کیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات لوک سبھا الیکشن کے ساتھ منعقد نہ کرنے کہ وجوہات دیتے ہوئے کہا کہ مقامی انتظامیہ کو سکیورٹی کے خدشات ہیں جبکہ جموں و کشمیر تنظیم نو ایکٹ 2019 میں ترمیم میں بھی تاخیر کی وجہ سے الیکشن کمیشن تیاری نہیں کرسکا۔

ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا کہ "اگر پارلیمانی انتخابات کے لیے سازگار حالات ہیں تو اسمبلی انتخابات کے لیے یہ کیسے ٹھیک نہیں؟ مجھے تو کچھ اور چیز لگ رہی ہے۔” انہوں نے کہا کہ یہ افسوسناک ہے کہ تمام سیاسی جماعتوں بشمول بی جے پی کی جانب سے الیکشن کمیشن کو جموں و کشمیر میں ایک ساتھ انتخابات کا مطالبہ کیا گیا، تاہم اس کے باجود بھی اسمبلی انتخابات میں تاخیر ہوئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ اسمبلی انتخابات لوک سبھا کے ساتھ نہ کرانے پر ہمیں بہت دکھ ہوا ہے۔ انہوں نے کہا مرکز کو اگر یہاں کے لوگوں کا دل جیتنا چاہیے تھا تو انہیں یہاں لوک سبھا کے ساتھ اسمبلی انتخابات انعقاد کرنے چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن نے چار ریاستوں میں پارلیمانی اور ریاستی انتخابات بک وقت کرا رہی ہیں، لیکن جموں و کشمیر کے لوگوں کو اپنی حکومت منتخب کرنے کے حق سے کیوں دور کیا جارہا ہے۔

واضح رہے کہ ہفتہ کے روز الیکشن کمیشن نے 18ویں لوک سبھا انتخابات، چار ریاستوں کے اسمبلی انتخابات اور 13 ریاستوں کی 26 اسمبلی سیٹوں کے ضمنی انتخابات 19 اپریل سے یکم جون تک سات مرحلوں میں کرانے اور ووٹوں کی گنتی 4 جون کو کرانے کا اعلان کیا ہے۔

ای سی آئی نے جموں و کشمیر کی پانچ پارلیمانی نششتوں پر میں پانچ مرحلوں میں الیکشن کرنے کا اعلان کیا ہے۔ جموں و کشمیر میں انتخابی عمل کا آغاز فیز 1 (اُدھم پور) میں 19 اپریل کو ووٹنگ کے ساتھ ہوگا، اس کے بعد فیز 2 (جموں) 26 اپریل کو، فیز 3 (اننت ناگ) 7 مئی کو، فیز 4 (سرینگر) 13 مئی، اور فیز 5 (بارہمولہ) 20 مئی کو۔ ان مراحل کے اختتام کے بعد ووٹوں کی حتمی گنتی 4 جون کو ہوگی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

تربوز کھانے کے لیے محفوظ: محکمہ خوراک

Next Post

جموں و کشمیر میں ماڈل کوڈ آف کنڈکٹ نافذ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
Next Post
جموں کشمیر میں ووٹر لسٹ پر نظر ثانی کا عمل جلد ہوگا شروع

جموں و کشمیر میں ماڈل کوڈ آف کنڈکٹ نافذ

این آئی اے نے  الہدیٰ ایجوکیشنل ٹرسٹ کے چیئرپرسن کو گرفتار کیا

این آئی اے نے دو عسکری معاونین کے خلاف چارج شیٹ دائر کیا

جی-20 کو ہم آہنگی اور توقعات سے لیس انسانیت پر مرکوز ترقی کا نمونہ بنائیں:مودی

ہیڈ لائن کے لئے نہیں، میں ڈیڈ لائن پر کام کرنے والا انسان ہوں:وزیر اعظم

کولگام میں اے ٹی ایم سے چور چار لاکھ روپے اڑا لے گئے

کولگام میں اے ٹی ایم سے چور چار لاکھ روپے اڑا لے گئے

بندوق لائسنس گھوٹالہ: سابق ڈی سی سمیت 21 ملزمان کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم

بانڈی پورہ انتظامیہ نے تمام بندوق لائسنس رکھنے والوں کو ایک ہفتے کے اندر قریبی پولیس اسٹیشنوں میں ہتھیار جمع کرنے کی ہدایت کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »