• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں وکشمیر کے عوام کا دکھ اور درد ناقابل بیان

فائل فوٹو

حکومت نے یہاں پارلیمانی اور اسمبلی انتخابات ایک ساتھ منعقد کرنے کے اقدام کو سبوتاژ کیا:عمر عبداللہ

by امت ڈیسک
18/03/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر: نیشنل کانفرنس کے نائب صدر اور سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا کہنا ہے کہ جموں و کشمیر کی موجودہ حکومت نے یہاں پارلیمانی اور اسمبلی انتخابات ایک ساتھ منعقد کرنے کے اقدام کو سبو تاژ کیا۔
انہوں نے کہا کہ اللہ کا شکر ہے کہ عدالت عظمیٰ کے حکم کے مطابق اسمبلی انتخابات 30 ستمبر سے قبل منعقد کئے جائیں گے جس کی الیکشن کمیشن نے بھی یقین دہانی کی ہے۔موصوف سابق وزیر اعلیٰ نے ان باتوں کا اظہار پیر کو جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام میں ایک تقریب کے حاشیئے پر نامہ نگاروں کے سوالوں کے جواب دینے کے دوران کیا۔

انہوں نے کہا کہ ‘ہم چاہتے تھے کہ یہاں پارلیمانی اور اسمبلی انتخابات ایک ساتھ منعقد ہوں لیکن جموں و کشمیر کی موجودہ حکومت نے اس کو سبو تاژ کیا کیونکہ وہ نہیں چاہتے ہیں حکومت لوگوں کے ہاتھوں میں آجائے’۔

ان کا کہنا تھا: ‘اللہ کا شکر ہے کہ عدالت عظمیٰ کے حکم کے مطابق اسمبلی انتخابات 30 ستمبر سے قبل منعقد کئے جائیں گے جس کی الیکشن کمیشن نے بھی کہا کہ مقررہ وقت سے قبل اسمبلی انتخابات کا انعقاد عمل میں لایا جائے گا’۔

پی اے جی ڈی کے بارے میں پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں عمر عبداللہ نے کہا کہ ‘پی اے جی ڈی ابھی بھی موجود ہے اور جلد ہی اس کی میٹنگ بھی ہوگی’۔

شہریت ترمیمی قانون کے بارے میں پوچھے جانے والے ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا: ‘یہ بل صرف مسلمانوں کے خلاف نہیں ہے، بلکہ دوسرے اقلیتوں فرقوں کے خلاف بھی ہے’۔

ای وی ایم مشینوں کے متعلق ان کا کہنا تھا کہ ‘ان کے بارے میں شکایت کرنے سے کچھ بھی نہیں ہوگا کیونکہ الیکشن کمیشن پیپر بیلٹ دوبارہ لانے کے لئے تیار نہیں ہے’۔
(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

70 روپے فی کس صدقہ فطر مقرر: مفتی ناصر اسلام

Next Post

پاکستانی فضائیہ کا افغانستان پر حملہ، آٹھ افراد ہلاک

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
Next Post
پاکستانی فضائیہ کا افغانستان پر حملہ، آٹھ افراد ہلاک

پاکستانی فضائیہ کا افغانستان پر حملہ، آٹھ افراد ہلاک

سرینگر کے زبرون پہاڑی جنگل میں بھیانک آتشزدگی

سرینگر کے زبرون پہاڑی جنگل میں بھیانک آتشزدگی

*پہلگام حادثے میں 5 سیاحوں سمیت 6 زخمی*

ڈوڈہ میں کار گہری کھائی میں جا گری، شخص ہلاک، دوسرا زخمی

این آئی اے نے  الہدیٰ ایجوکیشنل ٹرسٹ کے چیئرپرسن کو گرفتار کیا

نارکو ٹیرر کیس: دو ملزمان اور ان کے دیگر ساتھیوں کے خلاف چارج شیٹ دائر

شمالی کمان کے فوجی سربراہ کا لداخ میں اونچائی پر تعینات فارمیشنز کا دورہ

شمالی کمان کے فوجی سربراہ کا لداخ میں اونچائی پر تعینات فارمیشنز کا دورہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »