• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پرچہ نامزدگی داخل کرنے سے پہلے جتیندر سنگھ نے کی پوجا

پرچہ نامزدگی داخل کرنے سے پہلے جتیندر سنگھ نے کی پوجا

by امت ڈیسک
21/03/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں: مرکزی وزیر مملکت اور اودھم پور سے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے لوک سبھا امیدوار ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے پرچہ نامزدگی داخل کرنے سے قبل پوجا پاٹ کی۔ جتیندر سنگھ آج دوپہر کٹھوعہ ضلع کے ڈپٹی کمشنر آفس میں اپنا پرچہ نامزگی داخل کریں گے۔ اس کے بعد وہ کٹھوعہ کے رام لیلا میدان میں ایک ریلی سے خطاب کریں گے۔

بی جے پی نے تیسری بار ڈاکٹر جتیندر سنگھ پر اعتماد ظاہر کیا ہے۔ اس سے پہلے وہ دو بار اسی لوک سبھا سیٹ سے انتخابات جیت چکے ہیں اور پی ایم آفس میں وزیر مملکت رہ چکے ہیں۔ دلیپ سنگھ عرف ’’دی گریٹ کھلی‘‘ ڈاکٹر جتیندر سنگھ کا پرچہ نامزدگی داخل کرنے کے لیے جمعرات کو ریاست پنجاب سے کٹھوعہ پہنچے۔ پرچہ نامزدگی سے قبل سنگھ نے اپنے گھر میں خصوصی پوجا پاٹ کا اہتمام کیا۔

ادھمپور پارلیمانی نشست پر جتیندر سنگھ کا راست مقابلہ ممکنہ طور پر چودھری لال سنگھ کے ساتھ ہوگا جو 2004 اور 2009 میں کانگریس کی ٹکٹ پر دو بار ادھم پور پارلیمانی سیٹ پر جیت درج کر چکے ہیں۔ لال سنگھ کانگریس سے علیحدہ ہوکر 2014میں بی جے پی میں شامل ہوئے تھے اور جموں و کشمیر کی سابق پی ڈی پی – بی جے پی مخلوط سرکار میں وزیر صحت بھی رہ چکے ہیں۔ گزشتہ روز لال سنگھ نے دہلی میں جاکر کانگریس میں گھر واپسی کی جس سے کانگریس کافی مضبوط ہوئی ہے جبکہ انڈیا الائنس کے تحت کئی سیاسی جماعتیں کانگریس کو ہی سپورٹ کریں گی اس لحاظ سے ڈاکٹر جتیندر سنگھ کے لیے اس بار مقابلہ آسان نہیں ہوگا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

وادی میں اگلے 24 گھنٹوں میں برف و باراں کی پیشگوئی

Next Post

بڈگام میں بجلی کھمبے سے گر کر لائن مین کی موت

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

21/01/2026
جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

21/01/2026
مذہبی بنیادوں پر جموں و کشمیر کی تقسیم دو قومی نظریے کی توثیق ہوگی: محبوبہ مفتی

پیر پنجال اور چناب ویلی کے لیے ڈویژنل درجہ کا معاملہ: محبوبہ مفتی کا نیشنل کانفرنس سے واضح موقف کا مطالبہ

20/01/2026
Next Post
سرینگر کےلیے بجلی کٹوتی شیڈول جاری

بڈگام میں بجلی کھمبے سے گر کر لائن مین کی موت

کمپنی کے خلاف قانونی کارروائی کر کے لوگوں کو پیسہ واپس دیا جائے گا : صوبائی کمشنر

مثالی ضابطہ اخلاق کے نفاذ کا مقصد تمام پارٹیوں کو یکساں میدان فراہم کرنا ہوتا ہے: صوبائی کمشنر کشمیر

امرناتھ یاترا:3 ہزار سے زیادہ یاتریوں کا 23 واں جھتا جموں سے روانہ

امرناتھ یاترا 29 جون سے شروع ہونے کا امکان

ملک کا نام بدلنا کوئی معمولی بات نہیں ہے:عمر عبداللہ

دلی کی تمام طاقتیں نیشنل کانفرنس کو ہرانے میں مصروف: عمر عبداللہ

اننت ناگ میں آوارہ کتوں نے 8 سالہ بچی کو موت کے گھاٹ اتارا

اننت ناگ میں آوارہ کتوں نے 8 سالہ بچی کو موت کے گھاٹ اتارا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »