• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
امرناتھ یاترا:3 ہزار سے زیادہ یاتریوں کا 23 واں جھتا جموں سے روانہ

امرناتھ یاترا 29 جون سے شروع ہونے کا امکان

by امت ڈیسک
21/03/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر: وادی کشمیر میں امسال سالانہ امرناتھ یاترا 29 جون سے شروع ہونے کا امکان ہے۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا، جو شری امرناتھ شرائن بورڈ کے چیئرمین بھی ہیں، نے یہاں راج بھون میں اس یاترا کی تیاریوں اور انتظامات کے بارے میں تبادلہ خیال کرنے کے لئے ایک میٹنگ کی صدارت کی۔

انہوں نے کہا کہ 52 دنوں پر محیط یہ یاترا 19 اگست کو رکھشا بندھن کے موقعے پر اختتام پذیر ہوگی۔ ذرائع نے بتایا کہ لوک سبھا انتخابات کے ختم ہونے کے بعد انتظامیہ امرناتھ یاترا کی تیاریوں میں مصروف ہوجائے گی، جو امکانی طور پر 29 جون سے شروع ہو کر 19 اگست کو پایہ تکیمل کو پہنچے گی’۔

انہوں نے کہا کہ انتظامیہ کی طرف سے یاترا شروع ہونے کے باقاعدہ اعلان کے بعد اس کے لیے اگلے ماہ کے اواخر میں مختلف بینکوں میں رجسٹریشن شروع ہونے کی توقع ہے۔ قابل ذکر ہے کہ سال گذشتہ قریب ساڑھے چار لاکھ یاتریوں نے امرناتھ کی یاترا کی تھی۔

واضح رہے کہ امرناتھ گھپا جنوبی کشمیر کے ہمالیہ پہاڑیوں پر سطح سمندر سے 3 ہزار 8 سو 80 میٹر کی بلندی پر واقع ہے۔ اس گپھا کی یاترا ہندو مذہب میں انتہائی اہمیت کی حامل ہے اور ہر سال اس گپھا کی یاترا کے لیے ملک بھر سے ہزاروں کی تعداد میں یاتری آکر اس کا درشن کرتے ہیں۔(یو این آئی )

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

مثالی ضابطہ اخلاق کے نفاذ کا مقصد تمام پارٹیوں کو یکساں میدان فراہم کرنا ہوتا ہے: صوبائی کمشنر کشمیر

Next Post

دلی کی تمام طاقتیں نیشنل کانفرنس کو ہرانے میں مصروف: عمر عبداللہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
Next Post
ملک کا نام بدلنا کوئی معمولی بات نہیں ہے:عمر عبداللہ

دلی کی تمام طاقتیں نیشنل کانفرنس کو ہرانے میں مصروف: عمر عبداللہ

اننت ناگ میں آوارہ کتوں نے 8 سالہ بچی کو موت کے گھاٹ اتارا

اننت ناگ میں آوارہ کتوں نے 8 سالہ بچی کو موت کے گھاٹ اتارا

داخلہ فیس، کپٹیشز چارجز وصولنے والے اسکولوں کے خلاف ہوگی کارروائی: ڈائریکٹر اسکول ایجوکیشن

داخلہ فیس، کپٹیشز چارجز وصولنے والے اسکولوں کے خلاف ہوگی کارروائی: ڈائریکٹر اسکول ایجوکیشن

وزیراعظم، قائد حزب اختلاف اور چیف جسٹس پر مشتمل کمیٹی کی سفارش پر چیف الیکشن کمشنر، الیکشن کمشنرز کی تقرری ہوگی: سپریم کورٹ

الیکشن کمشنروں کی تقرری کو روکنے سے سپریم کورٹ کا انکار

حد بندی صرف بی جے پی کے مفاد کے لئے بنائی گئی:محبوبہ مفتی

جموں و کشمیر کے لوگوں کے پاس صرف ووٹنگ ہی طاقت رہ گئی ہے: محبوبہ مفتی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »