• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بوہری کدل میں آگ لگنے سے تین دکانیں جل گئیں، دوفائر فائٹرز زخمی

بوہری کدل میں آگ لگنے سے تین دکانیں جل گئیں، دوفائر فائٹرز زخمی

by امت ڈیسک
22/03/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر، 22 مارچ : وسطی کشمیر کے سری نگر ضلع کے بوہری کدل علاقے میں جمعہ کو ایک آگ نے تین تجارتی دکانوں کو تباہ کر دیا اور دو فائر فائٹرز زخمی ہو گئے۔

ایک اہلکار نے مقامی نیوز ایجنسی کو بتایا کہ آگ شاپنگ لائن میں ایک دکان سے شروع ہوئی اور تیزی سے ڈاون ٹاؤن بوہری کدل میں آس پاس کی دکانوں تک پھیل گئی۔ اس واقعے میں آگ بجھانے کے دوران دو فائر فائٹرز زخمی ہوئے ہیں جنہیں بعد میں علاج کے لیے قریبی اسپتال منتقل کیا گیا۔

زخمی فائر فائٹرز کی شناخت مدثر احمد (ایم ڈی) اور رابندر سنگھ (ایل ایف ایم) کے طور پر ہوئی ہے اور ان کی حالت مستحکم بتائی جاتی ہے۔

دریں اثنا، ڈویژنل فائر آفیسر (ڈی ایف او)، سری نگر سٹی نور عالم نے بتایا کہ آگ لگنے کی وجہ تحقیقات کی جا رہی ہے اور کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

غلام نبی آزاد کی پارٹی کو ملا ’بالٹی‘ کا چناؤی نشان

Next Post

اردو، انگریزی کے معروف صحافی ظفر آغا چل بسے

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
Next Post
اردو، انگریزی کے معروف صحافی ظفر آغا چل بسے

اردو، انگریزی کے معروف صحافی ظفر آغا چل بسے

وزیراعظم مودی کو بھوٹان کا سب سے بڑا شہری اعزاز

وزیراعظم مودی کو بھوٹان کا سب سے بڑا شہری اعزاز

جموں و کشمیر اور لداخ کی عدالتوں میں سرمائی تعطیلات کا اعلان

سات سال مسلسل خدمات انجام دینے والے عارضی ملازمین مستقل کے حقدار ہیں: ہائی کورٹ

میر واعظ مین سٹریم سیاست میں شامل نہیں ہونگے : حریت کانفرنس کی وضاحت

رمضان المبارک کے ان متبرک ایام کے دوران فرزندان توحید اپنے رب کے ساتھ تعلق جوڑے:میر واعظ

الیکٹورل بانڈز پر مودی، امیت شاہ جوابدہ: وقار رسول وانی

الیکٹورل بانڈز پر مودی، امیت شاہ جوابدہ: وقار رسول وانی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »