• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, فروری ۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
صفا کدل سرینگر میں چاقو کے حملے میں شخص کا قتل

سرینگر میں مٹی کی تودے کی زد میں آکر جی سی بی آپریٹر کی موت

by امت ڈیسک
26/03/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: وسطی کشمیر سری نگر ضلع کے کھونموہ علاقے میں پیر کی دیر رات مٹی کے تودے کے نیچے گرنے سے ایک جے سی بی ڈرائیور کی جان چلی گئی۔

رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ ٹی سی آئی اور خیبر فیکٹری کھنموہ کے درمیان، ڈرائیور کے ساتھ ایک جے سی بی مٹی کے تودے کے ملبے کے نیچے دب گئی۔

ان کا کہنا تھا کہ واقعے کے فوراً بعد ریسکیو آپریشن شروع کیا گیا اور بھرپور کوششوں کے بعد جے سی بی آپریٹر کی لاش نکال لی گئی جس کی شناخت مشتاق احمد کے نام سے ہوئی ہے۔

دریں اثناء پولیس نے نوٹس لیتے ہوئے تفتیش شروع کر دی ہے۔(کشمیر اسکرول)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سرینگر میں آتشزدگی میں 2 فائر فائٹرز زخمی، 3 رہائشی مکانات خاکستر

Next Post

بی جے پی کیلئے میدان کھلا نہیں چھوڑ سکتے: نعیم اختر

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

پاکستان میں  مسجد پر خودکش حملہ، 31 افراد جاں بحق، 169 زخمی

پاکستان میں مسجد پر خودکش حملہ، 31 افراد جاں بحق، 169 زخمی

06/02/2026
میر واعظ نے نوہٹہ اور چھتہ بل میں آتشزدگی کے واقعات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا

میر واعظ نے نوہٹہ اور چھتہ بل میں آتشزدگی کے واقعات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا

06/02/2026
گزشتہ برس جنگی صورتحال اور خشک سالی سے جموں و کشمیر کی معیشت کو شدید دھچکا: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

گزشتہ برس جنگی صورتحال اور خشک سالی سے جموں و کشمیر کی معیشت کو شدید دھچکا: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

06/02/2026
سجاد لون کی میوہ صنعت کو نقصان پہنچنے پر حکومت کی تنقید

بیوروکریٹس کا تیار کردہ، سیاسی سمت سے محروم: سجاد لون کا جموں و کشمیر بجٹ پر شدید تنقید

06/02/2026
دہلی دھماکہ کیس: این آئی اے کا اننت ناگ میڈیکل کالج میں چھاپہ، دستاویز ضبط

دہلی دھماکہ کیس: این آئی اے کا اننت ناگ میڈیکل کالج میں چھاپہ، دستاویز ضبط

06/02/2026
اسمارٹ سٹی کیلئے نصف سری نگر کی کھدوائی عوام کیلئے تکلیف کا باعث: محبوبہ مفتی

محبوبہ مفتی کا چناب ویلی اور پیر پنجال خطوں کے لیے ریل رابطہ قائم کرنے کا مطالبہ

06/02/2026
Next Post
بی جے پی کیلئے میدان کھلا نہیں چھوڑ سکتے: نعیم اختر

بی جے پی کیلئے میدان کھلا نہیں چھوڑ سکتے: نعیم اختر

بی جے پی حکومت میں عسکریت پسندی میں اڑسٹھ فیصد کمی آئی: امت شاہ

حریت کیلئے اب کشمیر میں کو ئی جگہ نہیں: وزیر داخلہ

اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہنے امکان

وادی میں 27 سے 31 مارچ تک بارش، برفباری کا امکان

*پہلگام حادثے میں 5 سیاحوں سمیت 6 زخمی*

بانڈی پورہ شخص کی کرگل سڑک حادثے میں موت

ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے سی پی جی آر اے ایم ایس کی سال 2022 کی سالانہ رپورٹ جاری کی

دس برس میں ڈاکٹر جتیندر سنگھ کی دولت میں کئی گناہ اضافہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »