• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
عیدگاہ سری نگر میں عید نماز نہیں ہوگی: درخشاں اندرابی

عیدگاہ سری نگر میں عید نماز نہیں ہوگی: درخشاں اندرابی

by امت ڈیسک
27/03/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر، 27 مارچ :جموں و کشمیر وقف بورڈ کی چیئرپرسن ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے بدھ کے روز کہا کہ عیدگاہ سری نگر میں عید کی نماز ادا نہیں کی جائے گی، کیونکہ عیدگاہ گراؤنڈ کی حالت ٹھیک نہیں ہے۔

نیوز ایجنسی – کشمیر نیوز آبزرور کے مطابق، ڈاکٹر اندرابی نے یہاں راجباغ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اس سال عید گاہ سری نگر میں نماز عید ادا کرنا ممکن نہیں ہے، کیوں کہ اسکی حالت صحیح نہیں ہے. انہوں نے مزید کہا کہ وہ گراؤنڈ کی حالت کو بہتر بنانے پر کام کر رہے ہیں اور جلد ہی عیدگاہ سری نگر میں نماز ادا کی جائے گی۔

دریں اثنا، جموں و کشمیر وقف بورڈ کے معتبر ذرائع نے کے این او کو بتایا کہ عیدگاہ سری نگر کی تزئین و آرائش کا ایک بڑا منصوبہ پائپ لائن میں ہے، اور وہ جلد شروع ہونا چاہیں گے۔(کے این او)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

دو برسوں میں ‘ملک مخالف سرگرمیوں’ کے الزام میں 57 سرکاری ملازمین برطرف

Next Post

ادھم پور کٹھوعہ سیٹ کے لیے آٹھ امیدواروں نے کاغذات نامزدگی داخل کیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
Next Post
ای سی آئی نے تین برسوں میں جموں و کشمیر کی 7 سیاسی جماعتوں کو رجسٹر کیا

ادھم پور کٹھوعہ سیٹ کے لیے آٹھ امیدواروں نے کاغذات نامزدگی داخل کیا

حکومت‘ مہنگائی مزید گھٹائے گی:نرملا سیتارمن

میرے پاس لوک سبھا الیکشن لڑنے کے لئے درکار فنڈز نہیں ہیں: نرملا سیتارمن

لوک سبھا انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لیے نامزدگی آج سے شروع

لوک سبھا انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لیے نامزدگی آج سے شروع

اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہنے امکان

کشمیر میں ہلکی بارشیں، 31 مارچ تک موسم ابر آلود

15 ویں چنار کور کمانڈر کا شمالی کشمیر میں سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

15 ویں چنار کور کمانڈر کا شمالی کشمیر میں سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »