• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سابق رکن اسمبلی مختار انصاری کا انتقال، مئو اور غازی پور میں سکیورٹی الرٹ

‘مجھے جیل میں زہر دیا جارہا ہے‘ مختار انصاری کا آڈیو اور خط سوشل میڈیا پر وائرل

by امت ڈیسک
30/03/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
حیدرآباد: مختار انصاری کا گذشتہ روز جمعرات کو باندہ جیل میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال ہوگیا وہ کر گئے۔ وہ گزشتہ 19 سال سے ملک کی مختلف جیلوں میں بند تھے۔ مختار انصاری کی موت کے بعد عدالت میں جمع کرایا گیا ایک آڈیو اور خط وائرل ہو رہا ہے۔ وائرل آڈیو مختار انصاری اور ا کے فرزند عمر کے درمیان ہوئی بات چیت کا بتایا جارہا ہے۔ تاہم سرکاری طور پر اس کی تصدیق نہیں کی گئی ہے۔ آڈیو میں مختار انصاری بہت دھیمی آواز میں بات کررہے ہیں جس سے ایسے لگ رہا ہے کہ وہ انتہائی کمزور ہیں۔ دوسری طرف ان کے فرزند عمر انہیں تسلی دے رہا ہیں۔ بتایا جارہا ہے کہ دو روز قبل علاج کے بعد مختار انصانری کو ہاسپٹل سے جیل منتقل کیا گیا تھا جس کے بعد انہوں نے اپنے فرزند عمر سے فون پر بات چیت کی تھی۔ یہ آڈیو اسی گفتگو کا بتایا جارہا ہے۔ وہیں وائرل خط میں مختار انصاری نے کچھ افسران پر جیل کے اندر کھانے میں زہر ملانے اور ان کے قتل کی سازش کا الزام لگایا تھا۔

وائرل آڈیو میں فرزند عمر اپنے والد مختار انصاری کو تسلی دیتے ہوئے کہہ رہے ہیں کہ ’وہ جلد ٹھیک ہو جائیں گے، عدالت سے حکم ملنے کے بعد وہ جلد ان سے ملاقات کے لیے جیل آئیں گے، رمضان المبارک کا مقدس مہینہ چل رہا ہے اور ہمیں اللہ پر یقین ہے کہ آپ جلد صحت یاب ہو جائیں گے‘۔ وہیں وائرل آڈیو میں مختار انصاری یہ کہہ رہے ہیں کہ ’انہیں سلو پوائزن دیا جارہا ہے۔

آڈیو کے علاوہ سوشل میڈیا پر ایک خط بھی وائرل ہو رہا ہے جو مختار انصاری نے عدالت میں دیا تھا۔ خط میں مختار انصاری نے لکھا ہے کہ انہیں سیاسی بدلے کی وجہ سے فوجداری مقدمات میں پھنسایا گیا ہے اور وہ 2005 سے عدالتی حراست میں جیل میں قید ہیں۔ مختار انصاری نے لکھا کہ انہوں نے 20 مارچ کو ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ عدالت کو بتایا کہ جیل انتظامیہ کی جانب سے 19 مارچ 2024 کی رات کھانے میں زہر ملاکر انہیں جان سے مارنے کی کوشش کی گئی۔ انہوں نے مزید بتایا کہ ’مجھے اپنے معتبر ذرائع سے پتہ چلا ہے کہ ان کے قتل کی سازش رچی جارہی ہے جس میں کچھ افسران ملوث ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

دہلی میں پاکستان کے قومی دن کی تقریبات میں بھارت نہیں ہوا شامل

Next Post

پونچھ میں خاندانی تنازعہ پر ایک شخص نے بھتیجے کو گولی مار کر ہلاک کر دیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

21/01/2026
جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

21/01/2026
مذہبی بنیادوں پر جموں و کشمیر کی تقسیم دو قومی نظریے کی توثیق ہوگی: محبوبہ مفتی

پیر پنجال اور چناب ویلی کے لیے ڈویژنل درجہ کا معاملہ: محبوبہ مفتی کا نیشنل کانفرنس سے واضح موقف کا مطالبہ

20/01/2026
Next Post
صفا کدل سرینگر میں چاقو کے حملے میں شخص کا قتل

پونچھ میں خاندانی تنازعہ پر ایک شخص نے بھتیجے کو گولی مار کر ہلاک کر دیا

رواں برس دو کروڑ سیاحوں کی آمد متوقع: منوج سنہا

ایل جی کی یوم تاسیس پر راجستھان کی عوام کو مبارکباد

جموں و کشمیر میں منشیات متعلق 4598 کیسز درج/مرکز

بارہمولہ میں دو منشیات فروش گرفتار

صدر جمہوریہ نے اڈوانی، کرپوری ٹھاکر سمیت پانچ شخصیات کو بھارت رتن سے نوازہ

صدر جمہوریہ نے اڈوانی، کرپوری ٹھاکر سمیت پانچ شخصیات کو بھارت رتن سے نوازہ

بھارتی بحریہ نے 23 پاکستانیوں کو بحیرہ عرب میں بحری قزاقوں سے بچایا

بھارتی بحریہ نے 23 پاکستانیوں کو بحیرہ عرب میں بحری قزاقوں سے بچایا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »