• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
وادی میں آتشزدگی کی وارداتوں میں دو رہائشی مکان، دو دکانیں ،شیڈ خاکستر

وادی میں آتشزدگی کی وارداتوں میں دو رہائشی مکان، دو دکانیں ،شیڈ خاکستر

by امت ڈیسک
01/04/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: وادی کشمیر میں آگ کی الگ الگ وارداتوں میں کمرشل عمارت ، رہائشی مکان، دکان اور شیڈ خاکستر ہوئے ہیں۔فائر اینڈ ایمرجنسی کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ سری نگر کے چھتہ بل علاقے میں پیر کی صبح کمرشل عمارت سے آگ نمودار ہوئی جس نے آناً فاناً عمارت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔
انہوں نے بتایا کہ فائر اینڈ ایمرجنسی عملے کی بروقت کارروائی کے نتیجے میں گر چہ آگ پر قابوپایا گیا تاہم آتشزدگی کی اس واردات میں عمارت کو جزوی نقصان پہنچا ہے۔
شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سلطان پوری کنڈی علاقے میں درمیانی شب آگ کی ایک ہولناک واردات میں رہائشی مکان پوری طرح سے خاکستر ہوا ہے۔
حکام نے بتایا کہ آتشزدگی کی اس واردات میں رہائشی مکان میں موجود لاکھوں روپیہ مالیت کا سامان بھی تباہ ہو گیا ہے۔
دریں اثنا سلر اننت ناگ اور درد پورہ کریری میں آگ کی دو الگ الگ وارداتوں میں دکان اور شیڈ خاکستر ہوئے ہیں۔
پولیس نے آگ لگنے کی وجوہات جاننے کی خاطرکیس درج کرکے تحقیقات شروع کی ۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پونچھ: تمام لائسنس یافتہ بندوق ہولڈروں کو ہتھیار جمع کرنے کی ہدایت

Next Post

توشہ خانہ کیس میں عمران خان، بشریٰ بی بی کی سزا معطل

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
Next Post
توشہ خانہ کیس میں عمران خان، بشریٰ بی بی کی سزا معطل

توشہ خانہ کیس میں عمران خان، بشریٰ بی بی کی سزا معطل

کشمیر میں حضرت علیؓ کا یوم شہادت عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا

کشمیر میں حضرت علیؓ کا یوم شہادت عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا

کمال مولا مسجد سروے پر سپریم کورٹ کا روک لگانے سے انکار

کمال مولا مسجد سروے پر سپریم کورٹ کا روک لگانے سے انکار

جموں وکشمیر میں آخری بندوق کو خاموش کرنے میں وقت لگے گا: ڈی جی پی آر آر سوین

پُرامن انتخابات کیلئے تمام تر وسائل کو بروئے کار لایا جارہا ہے:پولیس سربراہ

بانڈی پورہ میں آتشزدگی کے واقعہ میں رہائشی مکان خاکستر

بانڈی پورہ میں آتشزدگی کے واقعہ میں رہائشی مکان خاکستر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »