• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
اسرائیل کے حملے میں کوئی نقصان نہیں ہوا :ایران

اسرائیل کے حملے میں کوئی نقصان نہیں ہوا :ایران

by امت ڈیسک
19/04/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
تہران: ایران نے میزائل حملہ کی تردید کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ اس نے تمام ڈرونز مار گرائے ہیں اور کوئی جانی و مالی نقصان نہیں ہوا۔ تین ایرانی حکام نے نیویارک ٹائمز سے گفتگو میں تصدیق کی کہ یہ حملے ایران کے جوہری تنصیبات کا مرکز کہلائے جانے والے شہر اصفہان کے قریب آرمی ایئر بیس کے قریب کیے گئے۔ اس علاقہ میں 3 دھماکوں کی آوازیں سنی گئی تھیں۔

’این بی سی‘ نیوز نے ایک نامعلوم باخبر ذریعہ کے حوالے سے بتایا کہ اسرائیل نے امریکہ کو ایران پر حملے کی پیشگی اطلاع دے دی تھی لیکن ذرائع نے تصدیق کی کہ امریکہ نے اس حملے میں حصہ نہیں لیا۔ امریکی حکام کی تصدیق کے باوجود اسرائیل کی جانب سے ایران پر حملے پر تاحال کوئی تبصرہ سامنے نہیں آیا۔

ایک ایرانی عہدیدار نے رائٹرز کو بتایا کہ اصفہان میں سنے گئے دھماکے ایرانی فضائی دفاعی نظام کے فعال ہونے کا نتیجہ تھا جس نے ڈرونز کو کامیابی سے نشانہ بنایا۔ سرکاری ایرانی خبر رساں ایجنسی ’ارنا‘ نے اطلاع دی ہے کہ دھماکوں کی شدت کہیں زیادہ تھی لیکن اس کے باوجود کوئی بڑا نقصان نہیں ہوا۔

خیال رہے کہ ایران کے اصفہان شہر میں کئی نیوکلیئر سائٹس ہیں۔ اسرائیل اور امریکا کافی عرصے سے ایران کے جوہری منصوبے کو نشانہ بنانے کی دھمکی دیتے آئے ہیں۔ انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کا کہنا ہے کہ اسرائیلی حملے میں ایران کے کسی نیوکلیئر سائٹ کا کوئی نقصان نہیں ہوا۔ تمام جوہری تنصیبات محفوظ ہیں۔

ایرانی میڈیا کے بقول آج ملک پر چھوٹے ڈرونز سے حملہ کیا گیا جس کے باعث فضائی حدود بند اور فضائی آپریشنز روک دیے گئے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ہندواڑہ میں سی آر پی ایف اہلکار کی دل کا دورہ پڑنے سے موت

Next Post

ای ڈی نے سرینگر میں نو افراد کے خلاف استغاثہ کی شکایت درج کی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

21/01/2026
جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

21/01/2026
مذہبی بنیادوں پر جموں و کشمیر کی تقسیم دو قومی نظریے کی توثیق ہوگی: محبوبہ مفتی

پیر پنجال اور چناب ویلی کے لیے ڈویژنل درجہ کا معاملہ: محبوبہ مفتی کا نیشنل کانفرنس سے واضح موقف کا مطالبہ

20/01/2026
Next Post
ای ڈی نے سرینگر میں نو افراد کے خلاف استغاثہ کی شکایت درج کی

ای ڈی نے سرینگر میں نو افراد کے خلاف استغاثہ کی شکایت درج کی

لوک سبھا چناؤ : پی ڈی پی نے انتخابی منشور جاری کیا

لوک سبھا چناؤ : پی ڈی پی نے انتخابی منشور جاری کیا

جموں کشمیر میں ووٹر لسٹ پر نظر ثانی کا عمل جلد ہوگا شروع

اننت ناگ راجوری نشست پر 25 امیدواروں نے داخل کیے کاغذات نامزدگی

سہ پہر 3 بجے ادھم پور لوک سبھا سیٹ پر 57.09 فیصد ووٹنگ درج

ادھم پور لوک سبھا حلقہ میں 68.27 فیصد ووٹنگ درج

صفا کدل سرینگر میں چاقو کے حملے میں شخص کا قتل

سوپور میں دریائے جہلم سے شخص کی لاش برآمد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »